ان نمونوں کو مزید تحقیق کے لئے احمد آباد بھی بھیجا جائے گا جہاں بھارت کا موسمیات کا سب سے بڑا مرکز اس کی تحقیقات کرے گا۔
چنئی: بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں ایک شخص کی حیرانی کی اس وقت کوئی انتہاء نہ رہی جب اس کے کھیت میں پراسرار طور پر پانچ فٹ گہرا گڑھا پڑگیا اور اس میں سے دھواں اُٹھنے لگا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تامل ناڈو کے ضلع تھروپتر میں ایک کسان صبح کے وقت اپنے کھیت پہنچا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ زمین پر 5 فٹ گہرا گڑھا پڑا ہوا ہے، جس پر اس نے پولیس کو مطلع کیا۔ پولیس افسر نے گڑھے کا جائزہ لے کر بتایا کہ یہ گڑھا شہابِ ثاقب کے گرنے کے باعث ہوا ہے، گڑھے میں پائے جانے والے مواد کے نمونے ویلور اور چنئی کی لیب روانہ کردیئے گئے ہیں۔
ڈسٹرکٹ سائنس آفیسر روی کے مطابق یہ گڑھا جس شہابِ ثاقب کے گرنے سے بنا ہے وہ ممکنہ طور پر مریخ اور مشتری کے درمیان واقع اسپیس بیلٹ سے آیا ہوگا۔خلائے بسیط میں بہت دور فاصلے پر زمین کے حجم کے برابر ایک نیا سیارہ دریافت ہو گیا ہے، سائنس دانوں کے دریافت کردہ نئے سیارے پر انسانی زندگی کے لیے موافق درجہ حرارت پایا گیا ہے۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ سیارے کی سطح کا درجہ حرارت 42 ڈگری ہے لیکن انسانی رہائش کے لیے سیارے کے ماحول کے بارے میں کچھ کہنا ابھی قبل از وقت...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تباہی پھیلانے کے ساتھ ساتھ بارش نے جنگل میں لگی خوفناک آگ بھی بجھا دیریاست اتراکھنڈ کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں، ژالہ باری اور بادل پھٹنے سے تباہی ہوئی ہے، دوسری طرف کافی دنوں سے جنگلات میں بھڑکتی آگ آخرکار ٹھنڈی پڑ گئی
مزید پڑھ »
ہار کے خوف سے مودی سرکار کشمیر میں الیکشن سے فرارہار کےخوف سے مودی سرکار کشمیر میں الیکشن سے فرار ہوگئی ، بی بی سی کی رپورٹ میں بتایا گیا بی جے پی کشمیر میں انتخابات میں حصہ نہیں لے رہی۔
مزید پڑھ »
مہاراشٹر میں ہڑتال کی وجہ سے اداکاری کا کیریئر شروع ہوا، عامر خانہڑتال کی وجہ سے تھیٹر ریہرسل میں نہیں گیا اور مجھے شو سے دو دن قبل پلے سے نکال دیا گیا، اداکار
مزید پڑھ »
کراچی میں آج بھی موسم شدید گرم رہے گاگزشتہ روز کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھ »
گوگل سرچ میں بظاہر معمولی مگر انتہائی کارآمد تبدیلیگوگل سرچ میں ویب کے نام سے ایک نیا فلٹر متعارف کرایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس، غیر ملکی سرمایہ پر تبادلہ خیالاجلاس میں داخلی سیکیورٹی صورتحال سے بھی آگاہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »