شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہ

پاکستان خبریں خبریں

شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہ ARYNewsUrdu

شہبازشریف کی گرفتاری کی صورت میں نیب ہیڈکوارٹرزمیں تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے تھے، نیب ہیڈکوارٹرزمیں حوالات کو ڈس انفیکٹ کردیاگیا تھا اور نیب کےاعلیٰ افسران شہبازشریف سے پوچھ گچھ کیلئے موجود تھے۔

یاد رہے شہباز شریف نے نیب کے سامنے پیش ہونے کے بجائے حسب سابق نمائندے کے ذریعے جواب بھجوا دیا تھا، شہباز شریف کے نمائندہ محمد فیصل نے تفصیلی جواب جمع کروایا، جواب میں کہا گیا انہتر سال عمر ہے اور کینسر کا مریض ہوں، کورونا خدشات کے باعث پیش نہیں ہوسکتا، ویڈیو لنک، اسکائپ کے ذریعے پوچھ گچھ کی جاسکتی ہے۔نیب حکام نے جواب کا جائزہ لے کر آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کا گرفتاری کے لیے شہباز شریف کی رہائش گاہ پر چھاپہ - ایکسپریس اردونیب کا گرفتاری کے لیے شہباز شریف کی رہائش گاہ پر چھاپہ - ایکسپریس اردوقومی احتساب بیورو نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قائد حزب اختلاف کو طلب کیا تھا
مزید پڑھ »

شہباز شریف نے عبوری ضمانت کے لئے درخواست دائر کردی | Abb Takk Newsشہباز شریف نے عبوری ضمانت کے لئے درخواست دائر کردی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی گرفتاری ، نیب ٹیم جاتی امرا کیلئے روانہشہباز شریف کی گرفتاری ، نیب ٹیم جاتی امرا کیلئے روانہلاہور : اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کے لئے نیب کی ٹیم جاتی امرا کیلئے روانہ ہوگئی
مزید پڑھ »

نیب کی ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کیے بغیر واپسی چلی گئینیب کی ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کیے بغیر واپسی چلی گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیب کی ٹیم اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو گرفتار کیے بغیر واپس چلی گئی ۔تفصیل کے مطابق نیب کی چار رکنی ٹیم پولیس کی بھاری نفری کے
مزید پڑھ »

لاہور: نیب ٹیم شہباز شریف کے گھر سے واپس روانہ ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 15:26:16