شہباز گل کا مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل

پاکستان خبریں خبریں

شہباز گل کا مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

شہباز گل کا مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سوال اُٹھایا کہ پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مثبت کرنے کی پاداش میں عمران خان مستعفیٰ ہوں؟

شہباز گل نے کہا کہ کورونا کے باوجود برآمدات میں اضافہ ہونے پر مریم صاحبہ کو رنج ہے، بلومبرگ، موڈیز، ورلڈ بینک کا معاشی استحکام کی تعریف کرنا انہیں چبھ رہا ہے۔ ترجمان ن لیگ نے کہا کہ عمران صاحب دوسروں پر ملبہ پھینکنے سے اب آپ کی کرپشن، نااہلی اور جھوٹ چھپ نہیں سکتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف آپ مافیاز کا حصہ ہیں: ڈاکٹر شہباز گلشہباز شریف آپ مافیاز کا حصہ ہیں: ڈاکٹر شہباز گلوزیراعظم نے تو اپنی ساری زندگی کا حساب دے دیا احسن اقبال آپ وزارت سے پہلے نوے ہزار روپے ماہانہ پر اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی میں پڑھاتے رہے۔اسی وقت بیٹے کی امریکہ میں کروڑوں کی فیس کہاں سے آئی؟ کس نے دئیے یہ جھمکے۔ ُسٹوری پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں:
مزید پڑھ »

شہباز گل کے احسن اقبال پر طنز کے وارشہباز گل کے احسن اقبال پر طنز کے واروزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہبازگل نے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کو طنز کا نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »

عظمیٰ بخاری کے والد کا انتقال، شہباز شریف کی تعزیتعظمیٰ بخاری کے والد کا انتقال، شہباز شریف کی تعزیتمسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے مسلم لیگ نون پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری کے والد سید زاہد حسین بخاری کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف کا شہداء جموں و کشمیر کو خراج عقیدتشہباز شریف کا شہداء جموں و کشمیر کو خراج عقیدتشہباز شریف کا شہداء جموں و کشمیر کو خراج عقیدت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

فورٹ منرو میں زرتاج گل کی گاڑی پر پتھراؤفورٹ منرو میں زرتاج گل کی گاڑی پر پتھراؤوزیرِ مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کی ڈیرہ غازی خان کے علاقے فورٹ منرو بازا ر آمد کے موقع پر ناخوش گوار واقعہ پیش آیا ہے۔
مزید پڑھ »

زرتاج گل کی فورٹ منروبازارآمدپرناخوشگوارواقعہشہریوں نے کیا حرکت کی؟ افسوسناک خبرزرتاج گل کی فورٹ منروبازارآمدپرناخوشگوارواقعہشہریوں نے کیا حرکت کی؟ افسوسناک خبرڈیرہ غاز ی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر زرتاج گل کا دورہ فورٹ منروبدنظمی وہلڑبازی کا شکارہوگیا۔ پی ٹی آئی مردہ باد کے نعرے لگادیے گئےاور افتتاحی تختی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 10:11:28