شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 23جولائی تک توسیع

پاکستان خبریں خبریں

شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 23جولائی تک توسیع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 23جولائی تک توسیع ShahbazSharif LHC MoneyLaundringCase InterimBail Extanded 23July PMLN PTIGovernment pmln_org president_pmln Marriyum_A pid_gov shiblifaraz MoIB_Official

کردی۔ جمعرات کو لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مسعود عابد نقوی اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل دو رکنی بینچ نے پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف کی مبینہ طور پر آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کے لئے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ان کی عبوری ضمانت میں 23 جولائی تک توسیع کر دی۔عدالت نے شہباز شریف کے وکلاء کی جمعرات کے روز درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کرنے کی استدعا منظور کر لی۔عدالت نے نیب کو شہباز شریف کو23جولائی...

کہتے ہیں کہ دوبارہ بھی ان کی ضرورت ہے تو وہ دوبارہ بھی نیب میں پیش ہو جائیں گے۔ میری ضمانت کی درخواست پر اللہ تعالیٰ نے یا اس عدالت نے فیصلہ کرنا ہے۔ دوران سماعت اسپیشل پراسیکیوٹر نیب سید فیصل رضا بخاری نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان نے بھی نوٹس لے رکھا ہے اور نیب مقدمات کو جلد نمٹانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شہبازشریف نے نیب میں گذشتہ پیشی پر تمام سوالات کے جوابات دینے سے انکار کیا تھا اور نیب سے تعاون نہیںکیا تھا اور شہباز شریف کی منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین نیب کی نواز شریف ‌اور شہباز شریف کیخلاف نئی انکوئری کی منظوریچیئرمین نیب کی نواز شریف ‌اور شہباز شریف کیخلاف نئی انکوئری کی منظوریاسلام آباد:چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کیخلاف نئی انویسٹی گیشن کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کی نواز شریف ‌اور شہباز شریف کیخلاف نئی انکوئری کی منظوریچیئرمین نیب کی نواز شریف ‌اور شہباز شریف کیخلاف نئی انکوئری کی منظوریچیئرمین نیب کی نواز شریف ‌اور شہباز شریف کیخلاف نئی انکوئری کی منظوری pmln_org Nab president_pmln
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع - Pakistan - Aaj.tvشہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 23 جولائی تک توسیعمنی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 23 جولائی تک توسیعمنی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 23 جولائی تک توسیع ShehbazSharif Lahore HighCourt Plea MoneyLaunderingCase AssetsCase Bail 23rdJuly Extended pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK pmln_org CMShehbaz
مزید پڑھ »

نیب نے نواز شریف کیخلاف نئے کرپشن کیس کی تحقیقات کی منظوری دیدینیب نے نواز شریف کیخلاف نئے کرپشن کیس کی تحقیقات کی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کیخلاف ایک نئے کرپشن کیس کی تحقیقات کی منظوری دیدی ہے۔
مزید پڑھ »

حمزہ شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاریحمزہ شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاریحمزہ شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 03:30:37