شہباز شریف نے وزیرِ اعظم پاکستان کا حلف اُٹھا لیا

پاکستان خبریں خبریں

شہباز شریف نے وزیرِ اعظم پاکستان کا حلف اُٹھا لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

ایوانِ صدر میں صدرِ مُملکت عارف علوی نے نو مُنتخب وزیرِ اعظم شہباز شریف سے اُن کے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب میں نواز شریف، آصف علی زرداری، صوبہ سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے وزرا اعلیٰ کے علاوہ جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی شریک...

ایوانِ صدر میں صدرِ مُملکت عارف علوی نے نو مُنتخب وزیرِ اعظم شہباز شریف سے اُن کے عہدے کا حلف لیا۔ تقریبِ حلف برداری میں صوبہ سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے وزرا اعلیٰ نے شرکت کی۔ ایوانِ صدر میں ہونے والی اس تقریب میں جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی شریک تھے۔ نو منتخب وزیرِ اعظم شہبازشریف کی حلف

برداری کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں مسلح افواج کی جانب سے انھیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، جب کہ سبکدوش ہونے والے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو بھی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ میں شہباز شریف 201 ووٹ حاصل کرکے وزیر اعظم منتخب ہوئے تھے جب کہ ان کے مدِمقابل امیدوار عمر ایوب خان نے 92 ووٹ حاصل کیے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخواہ اسمبلی میں نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیاخیبر پختونخواہ اسمبلی میں نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیااور: خیبر پختونخواہ اسمبلی میں نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا ، اسپیکر مشتاق غنی نے تمام اراکین سے حلف لیا۔
مزید پڑھ »

حضرت لعل شہباز قلندرؒ کا عرس : 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانحضرت لعل شہباز قلندرؒ کا عرس : 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانلاہور : پاکستان ریلوے نے حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر اضافی رش کے پیش نظر تین اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

نواز شریف نے پی پی پی، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دینواز شریف نے پی پی پی، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دیپاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے چیف نواز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دی۔
مزید پڑھ »

ملکر فیصلہ کرلیں تو چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں، نومنتخب وزیراعظمملکر فیصلہ کرلیں تو چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں، نومنتخب وزیراعظمبجلی اور ٹیکس چوری کے کینسر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، شہباز شریف
مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیاپنجاب اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیالاہور : پنجاب اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا ، اسپیکر سبطین خان نے حلف اٹھانےوالے اراکین کو مبارک باد دی۔
مزید پڑھ »

آصف زرداری کو صدرِ پاکستان اور شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے پر اصولی اتفاقآصف زرداری کو صدرِ پاکستان اور شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے پر اصولی اتفاقاسلام آباد : نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان آصف زرداری کو صدر پاکستان اور شہبازشریف کو وزیراعظم بنانے پر اصولی اتفاق ہوگیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 08:06:52