شہباز شریف کی انقرہ میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت

پاکستان خبریں خبریں

شہباز شریف کی انقرہ میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے انقرہ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔سابق وزیراعظم نے ایک بیان

میں کہا کہ ترکیہ کی حکومت اور عوام کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرتے ہیں ، اللہ تعالی کا شکر ہے کہ کوئی بڑاجانی نقصان نہیں ہوا، دہشت گرد انسانیت کے مشترکہ دشمن ہیں، دہشت گردوں کے ہینڈلرز اور فنانسرز کے خلاف پوری دنیا کو مل کرفیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل دہشت گردی کے تدارک اور ان کے ہینڈلرز کے خلاف کارروائی پر غور کرے، بین الاقوامی تحقیقات کی ضرورت ہے کہ دہشت گردی...

واقعات کے پیچھے کون ہے، او آئی سی کے پلیٹ فارم سے اسلامی دنیا کو اس عفریت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔سابق وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردی ، خود کش حملوں میں ایک خاص پیٹرن نظر آرہا ہے، کینیڈا میں سکھ رہنما کا قتل مسئلے کی سنگینی اور دہشت گردی کی سرپرستی کا ایک اور ثبوت ہے۔واضح رہے کہ انقرہ میں ترک پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی جبکہ حملہ آور مارے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی مستونگ و ہنگو دھماکوں کی شدید مذمتاقوام متحدہ سلامتی کونسل کی مستونگ و ہنگو دھماکوں کی شدید مذمتاقوام متحدہ سلامتی کونسل کی مستونگ و ہنگو دھماکوں کی شدید مذمت اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے مستونگ و ہنگو دھماکوں پر مذمتی بیان جاری کردیا سلامتی کونسل پاکستان
مزید پڑھ »

یونان طوفان الیاس کے باعث بڑے پیمانے پر تباہییونان طوفان الیاس کے باعث بڑے پیمانے پر تباہییونان میں طوفان الیاس اور شدید بارشوں کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی مچ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونان کے شمالی علاقوں میں طوفان الیاس کی وجہ سے شدید بارشیں
مزید پڑھ »

نواز شریف کی لاہور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی جائے گینواز شریف کی لاہور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی جائے گینواز شریف وطن واپسی پر جلسہ کرنے کے بعد پیر کو اسلام آباد کی عدالت میں سرنڈر کر دینگے
مزید پڑھ »

ماحول دوست تھیلیاں روایتی تھیلیوں سے زیادہ زہریلی ہوتی ہیں، تحقیقماحول دوست تھیلیاں روایتی تھیلیوں سے زیادہ زہریلی ہوتی ہیں، تحقیقہسپانوی تحقیق ادارے میں کی جانے والی تحقیق میں تین قسم کی تھیلیوں کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 17:35:43