شہباز شریف :وہ وقت بھی آئے گا جب ہم دوسروں کو قرض دیں گے

پاکستان خبریں خبریں

شہباز شریف :وہ وقت بھی آئے گا جب ہم دوسروں کو قرض دیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

وہ وقت بھی آئے گا جب ہم دوسروں کو قرض دیں گے، وزیراعظم ARYNewsUrdu

تورغر : وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دن رات ڈیفالٹ کیلئے دعائیں کرنے والوں کے خواب دفن ہوگئے ، وہ وقت بھی آئے گا جب ہم دوسروں کو قرض دیں گے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سب ملکر محنت کریں تو پاکستان کو قرضے لینےکی ضرورت نہیں ہوگی۔ وہ وقت بھی آئےجب ہم دوسروں کو قرضےدیں گے، کام کرنے کا حوصلہ اورجذبہ ہوگاتو پاکستان دیگر ممالک سے آگے نکل جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ عدلیہ،افواج پاکستان،سپہ سالار،سیاسی قیادت سب کوملکرپاکستان کوآگےلیکرجاناہوگا، نوازشریف کی لیڈرشپ میں پاکستان نےترقی کی، 2018کےبعدسب جانتےہیں کہ پاکستان کیساتھ کیا ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کو ڈیفالٹ سے بچانا تھا بڑی مشکل سے آئی ایم ایف پروگرام کیا: وزیراعظمملک کو ڈیفالٹ سے بچانا تھا بڑی مشکل سے آئی ایم ایف پروگرام کیا: وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ بڑی مشکل سے ہم نے آئی ایم ایف کا پروگرام کیا کیونکہ ہمیں پاکستان کو ڈیفالٹ سےبچانا تھا، اب 12جولائی کو آئی ایم ایف بورڈ
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاہدے کی پاسداری کرینگے ، اس سے پاکستان کو آگے بڑھنے کا موقع ملا: وزیراعظمآئی ایم ایف معاہدے کی پاسداری کرینگے ، اس سے پاکستان کو آگے بڑھنے کا موقع ملا: وزیراعظمپچھلی حکومت نے آئی ایم ایف شرائط کی دھجیاں اڑائیں لیکن اب آئی ایم ایف شرائط پرعمل درآمد کیا جائے گا: شہباز شریف
مزید پڑھ »

قوم ایک زبان ہو کر شیطانی ذہنوں کو پیغام دے 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن منانے اور ملک گیر احتجاج کا فیصلہقوم ایک زبان ہو کر شیطانی ذہنوں کو پیغام دے 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن منانے اور ملک گیر احتجاج کا فیصلہ11:08 PM, 4 Jul, 2023, اہم خبریں, اسلام آباد : 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن منانے اور ملک گیر احتجاج  کا فیصلہ کیاگیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت
مزید پڑھ »

شہباز شریف کا کیپٹن کرنل شیرخان شہید نشان حیدر کو خراج عقیدتشہباز شریف کا کیپٹن کرنل شیرخان شہید نشان حیدر کو خراج عقیدتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
مزید پڑھ »

طوفانی بارش، وزیراعظم کی پنجاب حکومت کو فوری اقدامات کی ہدایتطوفانی بارش، وزیراعظم کی پنجاب حکومت کو فوری اقدامات کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے طوفانی بارش پر پنجاب حکومت کو فوری اقدامات کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 23:46:06