شہباز شریف کی منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف سے اہم ملاقات arynewsurdu
پیرس : وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جورجیوا سے پیرس میں ملاقات کی اس موقع پر پاکستان کے کیے قرض پروگرام سے متعلق اہم امور زیر غور آئے۔
اس موقع پرم وزیراعظم نے آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کو مکمل کرنے کے پاکستان کے عزم کو دہرایا، پاکستان کی معاشی حقیقت سے متعلق غور کرنے پر وزیراعظم نے ایم ڈی آئی ایم ایف کی سوچ کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب نے معاشی مشکلات کو مشکل بنایا لیکن پاکستان نے اپنے عوام کو ریلیف دیا، پاکستانی عوام کو ریلیف ملنا ان کا حق ہے، معاشی مشکلات نے عوام کو بہت زیادہ تکلیف میں مبتلا کیا جو ان کی برداشت سے باہر ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف کے کہنے پر 213 ارب کے نئے ٹیکس لگا رہے ہیں معاہدے کیلئے آخری کوشش ہے ہوجائے تو بسم اللہ وگرنہ گزارا تو ہو رہا ہے: ڈار04:29 PM, 24 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور آئی ایم ایف کی سربراہ کے درمیان دو ملاقاتوں
مزید پڑھ »
جہانگیر ترین کے بعد استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری بھی لندن پہنچ گئےوزیراعظم شہباز شریف بھی کل لندن پہنچیں گے، آئی پی پی کے رہنماؤں کی ن لیگ کے قائد نواز شریف سے ملاقات میں اہم فیصلے کیے جانے کا امکان
مزید پڑھ »
بڑا بریک تھرو : آئی ایم ایف کے ساتھ قرض پروگرام کی بحالی کا امکاناسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف کے مطالبات پر غور کرنا شروع کردیا ہے ، جس کے بعد آئی ایم ایف کے ساتھ قرض پروگرام کی بحالی کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی یورپی کمیشن کی سربراہ ارسیلاوون ڈرلاین سے ملاقاتپیرس: وزیراعظم شہباز شریف کی یورپی کمیشن کی سربراہ ارسیلا وون ڈرلاین سے ملاقات ہوئی ہے۔فرانس میں نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع پر
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا یہ والا پروگرام تو ہاتھ سے گیا! اب کیا ہوگا؟وفاقی حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کی تمام تر شرائط پوری کرنے اور بجٹ پیش کرنے کے باوجود پاکستان کو قرض کی فراہمی کا معاملہ کھٹائی
مزید پڑھ »