سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں سے ہے اور ان سے ہے جو لے کر آئے۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری اہلیہ کے ہمراہ لاہور ہائیکورٹ پیش ہوئے جہاں فواد چوہدری کی 36 مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت کی،...
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں سے ہے اور ان سے ہے جو لے کر آئے۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری اہلیہ کے ہمراہ لاہور ہائیکورٹ پیش ہوئے جہاں فواد چوہدری کی 36 مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے فواد چوہدری کے وکیل کو تیاری کی مہلت فراہم کرتے ہوئے سماعت 9 مئی تک ملتوی کردی۔بتایا گیا ہے کہ دوران سماعت فواد چوہدری کے وکیل نے کہا کہ...
آرام سے بیٹھ جائیں آپ مجھے بھی تنگ کر رہے ہیں‘، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل غلام سرور نہنگ کا کہنا تھا کہ ’عمران خان کے خلاف اس سے بھی زیادہ کیسسز ہیں‘، فواد چوہدری کے وکیل نے کہا کہ ’ہمیں کیس لا پیش کرنے کے لیے کچھ مہلت دی جائے‘، اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ ’بعض اوقات سول کیسز میں بیرون ملک رہنے والے پاکستانی عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے، ہم سوچ رہے ہیں ان کے لیے ویڈیو لنک کے ذریعے شہادت کا نظام متعارف کروایا جائے‘، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے بتایا کہ ‘اس حوالے سے سپریم کورٹ کا ایک فیصلہ بھی ہے‘۔دوران...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انزائٹی اور ڈپریشن جیسے امراض سے بچنے کا آسان ترین نسخہدوستوں یا گھر والوں سے گلے ملنے سے آپ کو ڈپریشن اور انزائٹی سے تحفظ مل سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
ساس بہو کا رشتہ : دونوں کو کیا توقعات ہوتی ہیں؟کسی بھی معاشرے میں خاندان کو اکھٹا اور سب کو محبت کی لڑی میں پرونے کیلئے رشتوں کو سنبھالنا اور سب کو ساتھ لے کر چلنا بہت ضروی ہوتا ہے
مزید پڑھ »
برطانیہ میں ییلو وارننگ جاری کردی گئیسعودی عرب میں عسیر کے میئر عبد اللہ الجالی کی جانب سے شمالی نشیبی علاقوں کے رہنے والوں کو سیلاب کے خطرے سے متعلق آگاہ کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
اگلے چار روز تک طوفانی بارشیں اور ژالہ باری ہو گیآج سے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی گئی ہے اور اس حوالے سے متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی: شہری کی اغوا میں ملوث اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے 3 پولیس اہلکار گرفتارپریڈی کےعلاقے سے کچھ اہلکار رفیع اللہ نامی شہری کو پولیس موبائل میں اپنے ہمراہ لے گئے تھے اور اس کے اہل خانہ سے رقم کا تقاضہ کیا تھا: پولیس حکام
مزید پڑھ »
امریکا: اکیلی رہائش پذیر خاتون کے گھر میں بڑا مگرمچھ گھُس آیاپہلے مجھے لگا کہ کوئی غلطی سے غلط گھر سمجھ کر گھس آیا ہے، خاتون
مزید پڑھ »