لاہور(کر ائم رپو رٹر)سابق اسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل شہباز تتلہ کے بیہمانہ قتل میں زیر حراست
ایس ایس پی مفخر عدیل کی تیسری اہلیہ علیزہ نے پولیس تفتیش میں شہباز تتلہ کے قتل بارے لاعلمی کا اظہار کر دیا۔ذرائع کے مطابق علیزہ نے تفتیشی ٹیم کو بتایا ہے کہ اس کے شوہر مفخر عدیل روشن خیال ہیں اور وہ کسی بھی لباس میں پارٹی میں آجاتی تھی تو وہ برا محسوس نہیں کرتے تھے۔شہباز تتلہ سے انکا تنازعہ تھا لیکن وہ اس معاملے میں نہیں پڑتی تھی اور وقوعہ کے وقت کمرے میں موجود نہیں تھی اس لئے اسے علم نہیں کے شہباز تتلہ کے ساتھ کیا وقوعہ ہوا۔” نوازشریف نے واپسی کا کہہ دیا تو حکومت کے ۔۔“جیل سے باہر آنے کے بعد...
ذرائع نے بتایا کہ علیزہ کے موبائل میں قابل اعتراض میسج اور تصاویر سے بھی تصدیق ہوگئی تھی کہ شہباز تتلہ کو غیرت کے نام پر قتل نہیں کیاگیا جس کے بعد تفتیش کا رخ تبدیل ہو گیا ہے۔اب ڈرگ کے لین دین کے تنازعہ کے حوالے سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاپتہ ایس ایس پی مفخر عدیل اور شہباز تتلہ میں مالی جھگڑے کا بھی انکشاف لیکن پولیس افسر کی تیسری بیوی دراصل کون ہے؟ مزید تفصیلات سامنے آگئیںلاہور(کر ائم رپو رٹر) ایس ایس پی مفخر عدیل اورسابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل شہباز تتلہ کیس
مزید پڑھ »
لاپتہ ایس ایس پی مفخر عدیل اور شہباز تتلہ میں مالی جھگڑے کا بھی انکشاف لیکن پولیس افسر کی تیسری بیوی دراصل کون ہے؟ مزید تفصیلات سامنے آگئیںلاہور(کر ائم رپو رٹر) ایس ایس پی مفخر عدیل اورسابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل شہباز تتلہ کیس
مزید پڑھ »
ملتان کی لگاتار تیسری جیت، اسلام آباد کا میچ منسوخملتان سلطانز کے رائلی روسو نے 43 گیندوں پر چھ چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے پی ایس ایل کی سب سے تیز سنچری بنائی اور اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
مزید پڑھ »
مشتاق مہر کو آئی جی سندھ تعینات کردیا گیا - ایکسپریس اردومشتاق مہر کی بحثیت آئی جی سندھ تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
مزید پڑھ »