بشریٰ بی بی کو فارمیلٹی پوری کرنے کے لیے جیل سے باہر نکال کر دوسرے کیس میں گرفتار کرلیا گیا، رہنما پی ٹی آئی
شہباز حکومت نے بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کو رہا نہیں ہونے دیا، عمر ایوبسابق کپتان سرفراز احمد کی بھرپور ٹریننگ کا سلسلہ جاریراولپنڈی میں مسلم لیگ کے کارکنان کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف احتجاجکراچی میں مذہبی تقریبات کیلئے آنے والے ایک اور غیرملکی شہری کو لوٹ لیا گیاوٹیلیٹی ٹی 20 بلاسٹ: سسیکس کا ایسیکس کو 208 رنز کا ہدفڈکیتی مزاحمت پر قتل: مجرم کو سزائے موت کا حکمشہباز حکومت نے بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کو رہا نہیں ہونے دیا، عمر ایوبپاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن...
ان کا کہنا تھا کہ کل بھی خوشی کا سماں تھا کہ سپریم کورٹ نے اکثریت کے ساتھ فیصلہ تھا اور پاکستان تحریک انصاف کو بطور پارٹی بحال کیا اور ہماری مخصوص نشستیں ہمیں ملیں۔ عمر ایوب نے کہا کہ ساڑھے 6 بجے سے پونے 10 بجے تک ہم اڈیالہ جیل کے سامنے کھڑے رہے، پولیس کی نفری کھڑی رہی، ہم انتظار کر رہے تھے کہ بشریٰ بی بی کو اس گیٹ سے باہر لے آئیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں، ملک ایک بنانا ری پبلک بنا ہوا ہے، کچھ دن پہلے بھی یہاں چوکی میں پارلیمنٹیریئنز کو نکال دیا گیا تھا لیکن آج تو انتہا ہوگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو رہا نہیں ہونے دیا، عمر ایوباسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور مریم نواز کی فاشسٹ حکومت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو رہا نہیں ہونے دیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمرایوب نے کہا کہ آج عدالتی فیصلے پر خوشی ہوئی، عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو...
مزید پڑھ »
دوران عدت نکاح کیس:سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت بدھ تک ملتویاسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس میں سزاکے خلاف اپیلوں پر سماعت بدھ تک کیلئے ملتوی کر دی۔منگل کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس میں سزاکے خلاف اپیلوں پر سماعت کی۔دوران سماعت بانی پی ٹی آئی کے وکلا زاہد...
مزید پڑھ »
حکومت کو پی ٹی آئی کے بانی کی رہائی سے بھی کوئی خطرہ لاحق نہیں: خواجہ آصفوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت کو پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات پر کوئی اعتراض نہیں ہے، بانی پی ٹی آئی اگر اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتے ہیں تو کرلیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ سے ایک انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت کو پی ٹی آئی کے بانی کی رہائی سے بھی کوئی خطرہ لاحق نہیں۔ ایک سوال پر خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سیاسی...
مزید پڑھ »
حکومت کو پی ٹی آئی کے بانی کی رہائی سے بھی کوئی خطرہ لاحق نہیں۔خواجہ آصفوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت کو پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات پر کوئی اعتراض نہیں ہے، بانی پی ٹی آئی اگر اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتے ہیں تو کرلیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ سے ایک انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت کو پی ٹی آئی کے بانی کی رہائی سے بھی کوئی خطرہ لاحق نہیں۔ ایک سوال پر خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سیاسی...
مزید پڑھ »
دوران عدت نکاح کیس:بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی سزائوں کیخلاف اپیلیں ...دوران عدت نکاح کیس میں بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی سزائوں کیخلاف اپیلیں منظور کر کے دونوں کو بری کرنیکا حکم دے دیا۔اسلام آباد عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت کا محفوظ فیصلہ سنا دیا،ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ سنایا ۔خیال رہے کہ اس...
مزید پڑھ »
آپریشن کے خدوخال واضح ہونے تک اسکی حمایت نہیں کریں گے، خیبرپختونخوا حکومتبانی پی ٹی آئی نے کہا ہے حکومت جب تک آپریشن کی تفصیلات نہیں بتاتی حمایت نہیں کرینگے، بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »