شہباز گل کو فوری گرفتار کرنے اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

شہباز گل کو فوری گرفتار کرنے اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

شہباز گل کو فوری گرفتار کرنے اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت نے اداروں سے متعلق متنازع بیان کے کیس میں پی ٹی آئی شہباز گل کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کرنے کا حکم دے دیا۔

جج طاہرعباس سِپرا نے چیئرمین نادرا کو شہباز گل کے شناختی کارڈ کو بلاک کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ شہبازگل جان بوجھ کر کیس کے ٹرائل کو آگے نہیں بڑھانا چاہتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداروں کو بغاوت پر اکسانےکا کیس: شہبازگِل کو اشتہاری قراردینےکی کارروائی شروع کرنےکاحکماداروں کو بغاوت پر اکسانےکا کیس: شہبازگِل کو اشتہاری قراردینےکی کارروائی شروع کرنےکاحکمڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین نادرا کو شہبازگِل کا شناختی کارڈ بھی بلاک کرنےکا حکم دے دیا
مزید پڑھ »

شاہراہوں سے سیکیورٹی چیک پوسٹیں ختم کرنے کا حکمشاہراہوں سے سیکیورٹی چیک پوسٹیں ختم کرنے کا حکمبلوچستان کابینہ نے وفاقی اور صوبائی سیکیورٹی اداروں کو شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں فوری طور پر ختم کرنے کا حکم دے دیا۔وزیرِ اعلیٰ  بلوچستان میر عبدالقدوس
مزید پڑھ »

بلوچستان؛ شاہراہوں سے سیکیورٹی چیک پوسٹیں ختم کرنے کا حکمبلوچستان؛ شاہراہوں سے سیکیورٹی چیک پوسٹیں ختم کرنے کا حکمبلوچستان کابینہ نے وفاقی اور صوبائی سیکیورٹی اداروں کو شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں فوری طور پر ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

پوتن کا باروچی یوگینی پریگوزین ’باغی‘ کیسے بنا؟پوتن کا باروچی یوگینی پریگوزین ’باغی‘ کیسے بنا؟روس کی افواج اور صدر پوتن کے خلاف بغاوت کا اعلان کرنے والے 62 سالہ یوگینی پریگوزین کو طویل عرصے تک ماسکو حکومت کی سرپرستی حاصل
مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کی ن لیگ میں شمولیت؟جہانگیر ترین کی ن لیگ میں شمولیت؟(24 نیوز ) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد  نواز شریف کو بڑا ریلیف مل گیا، قومی اسمبلی نے نااہلی کی سزا 5 سال کرنے کا بل منظور  کر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 08:22:10