شہباز شریف نے ملک میں کورونا وائرس سے نمٹنے کا منصوبہ پیش کردیا - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

شہباز شریف نے ملک میں کورونا وائرس سے نمٹنے کا منصوبہ پیش کردیا - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

مشترکہ اپوزیشن کی منظور کردہ جامع قومی حکمت عملی کے نکات کو فی الفور حکومتی پالیسی میں شامل کیا جائے، صدر مسلم لیگ (ن) CoronaVirus CoronaPandemic DawnNews مزید پڑھیں:

پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے لاک ڈاون کے دوران خوراک اور ادویات کی فراہمی کا منصوبہ پیش کردیا۔

خیال رہے کہ نومبر سے برطانوی دارالحکومت لندن میں مقیم مسلم لیگ کے صدر 22 کو وطن واپس آئے تھے اور ملک میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کوششیں کرنے کا عزم ظاہر کیا تھا۔ قائد حزب اختلاف نے کہا کہ بارہ کہو میں غریب آبادیوں کو خوراک اور ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور علاقے میں شہریوں کو خوراک اور ادویات کی عدم فراہمی کی شکایات کا نوٹس لیاجائے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت کا معاشی پیکج ناکافی اور نامکمل ہے اس میں اپوزیشن کی جامع تجاویز کو شامل کیا جائے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہمیں یہ نقصان ہونے سے بچانا ہے، یہ ہی ہمارا قومی ہدف اور بنیادی نصب العین ہونا چاہیئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا، شہباز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس بلا لیاکورونا، شہباز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس بلا لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف
مزید پڑھ »

شہباز شریف کا واک آؤٹ سمجھ سے بالاتر ہے: وزیر خارجہشہباز شریف کا واک آؤٹ سمجھ سے بالاتر ہے: وزیر خارجہشہباز شریف کا واک آؤٹ سمجھ سے بالاتر ہے: وزیر خارجہ SMQureshiPTI president_pmln pmln_org
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے حوالے سے اہم ترین اجلاس، بلاول اور شہباز شریف کی شرکت، وزیر اعظم خطاب کرکے چلتے بنےکورونا وائرس کے حوالے سے اہم ترین اجلاس، بلاول اور شہباز شریف کی شرکت، وزیر اعظم خطاب کرکے چلتے بنےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے بلائے گئے
مزید پڑھ »

شہباز شریف کا حکومت سے پٹرول کی قیمت میں 70 روپے لٹر کمی کا مطالبہ - ایکسپریس اردوشہباز شریف کا حکومت سے پٹرول کی قیمت میں 70 روپے لٹر کمی کا مطالبہ - ایکسپریس اردوشرح سود کو فوری طور پہ 3 سے 4 فیصد کم کیا جائے، صدر ن لیگ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 19:57:32