اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کے کیخلاف واضح ثبوت آ چکے، ان کیخلاف کیس میں کوئی ابہام نہیں ہے۔
تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی صورتحال سمیت سیاسی اور معاشی امور پر انھیں بریفنگ دی گئی۔
وزیراعظم نے کہا کہ مافیاز نے سیاست کو کاروبار بنایا ہوا ہے۔ سیاست میں رہ کر کرپٹ سیاستدان مافیاز کی مدد کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے خلاف واضح ثبوت آ چکے ہیں، ان کے کیس میں کوئی ابہام نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شوگر مافیا اور شہباز شریفشوگر مافیا اور شہباز شریف تحریر:حامد میر (HamidMirPAK) لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
عمران خان نے قوم کو متحد کرنے کیلئے کچھ نہیں کیا، شہباز شریف | Abb Takk News
مزید پڑھ »
حکومت کنفیوژن کا شکار ہے، شہباز شریفمسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے سربراہ کنفیوژن کا شکارہیں ، وہ کورونا کے معاملے پر بھی قوم کو اکٹھا نہیں کرسکے، آج کے دن مسلم لیگ (ن) نے پاکستان کو نیا استحکام بخشا۔
مزید پڑھ »
Rauf Tahir : رؤف طاہر:-شہباز شریف کا قرنطینہ اور یومِ تکبیرعید سے دو دن قبل کراچی کا فضائی حادثہ دلوں کو لہو سے بھر گیا۔ پھر رویت ہلال کے مسئلے پر پیدا ہونے والی بدمزگی اپنی جگہ تھی۔ پڑھیئےرؤف طاہرکا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
میاں شہباز شریف کی نیب میں پیشی، تمام حفاظتی اقدامات مکمل کر لئے گئےلاہور: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو نے 2 جون کو اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی پیشی کیلئے تمام حفاظتی اقدامات مکمل کر لئے ہیں۔
مزید پڑھ »