شہباز شریف کو نیب گرفتاری کا خدشہ، عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دی Read News CMShehbaz NAB pmln_org MoIB_Official
بچنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دی۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی جانب سے درخواست میں کہا گیا ہے کہ نیب کی طرف سے زیر التوا انکوائری میں گرفتار کئے جانے کا خدشہ ہے،تواتر سے تمام اثاثے ڈکلیئر کرتا آ رہا ہوں، نیب نے بد نیتی کی بنیاد پر آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بنایا ہے۔ شہباز شریف نے درخواست امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی۔ درخواست میں چیئرمین نیب سمیت دیگر کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 1972ء میں بطور تاجر کاروبار کا آغاز کیا اور ایگری...
کیا، سماج کی بھلائی کیلئے 1988ء میں سیاست میں قدم رکھا۔ موجودہ حکومت کے سیاسی اثرورسوخ کی وجہ سے نیب نے انکوائری شروع کی جس میں نیب کی جانب سے لگائے گئے الزامات عمومی نوعیت کے ہیں، 2018ء میں اسی کیس میں گرفتار کیا گیا تھا اس دوران بھی نیب کیساتھ بھر پور تعاون کیا تھا۔ شہباز شریف نے درخواست میں نیب پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ 2018ء میں گرفتاری کے دوران نیب نے اختیارات کے ناجائز استعمال کا ایک بھی ثبوت سامنے نہیں رکھا، نیب ایسے کیس میں اپنے اختیار کا استعمال نہیں کر سکتا جس میں کوئی ثبوت موجود...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہباز شریف کا عبوری ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوعاپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، نیب میں پیشی سے ایک دن پہلے شہباز شریف نے امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی ہے۔
مزید پڑھ »
چینی کمیشن کی رپورٹ شاہد خاقان اور شہباز شریف کیخلاف چارج شیٹ ہے: شہزاد اکبرلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف چینی بحران کمیشن کی رپورٹ چارج شیٹ ہے۔
مزید پڑھ »
نواز شریف کی تصویر پر شہباز گل نے مریم نواز کو جواب دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ تصویر سوشل میڈ یا پر سامنے آنے کے بعد مریم نواز کی ٹوئٹ پر تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل بھی
مزید پڑھ »
شہباز شریف نے عبوری ضمانت کے لئے درخواست دائر کردی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
نواز شریف کی ایک جھلک سے مخالفین کے اوسان خطا ہوجاتے ہیں، مریم نواز - ایکسپریس اردونواز شریف کا خوف مخالفین کو نہ جینے دیتا ہے نہ چین سے حکومت کرنے دیتا ہے، یہی انکی سزا ہے، مریم نواز
مزید پڑھ »
جھوٹ بول کر بھاگی ہوئی شخصیت سے کیا خوف، شہباز گل کا مریم نواز کو جواباسلام آباد : معاون خصوصی شہباز گل نے نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے بیماری پر اعتماد کے ساتھ جھوٹ بولا اور عدالت سے کرپٹ اور چور بھی اعتماد کے ساتھ کہلائے۔
مزید پڑھ »