شہداء کی توہین کرنے والوں کا احترام نہیں کریں گے، مریم نواز ARYNewsUrdu
باغ آزاد کشمیر : مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جو ہمارے شہداء کی توہین کرتا ہے ہم بھی ان کا احترام نہیں کریں گے، قوم شہداء کی توہین کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنا کر چھوڑے گی۔
آزاد کشمیر باغ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو ہمارے جنگی جہازوں کو جلائے کیا وہ ہم میں سے ہوسکتا ہے؟ کوئی کتنا بھی غصے میں ہو، مخالف ہو کوئی اپنے ملک کو آگ نہیں لگا سکتا۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ نومئی کے واقعات کی وجہ سے شہداء کے ورثاء کی آنکھوں میں آنسو آئے، جس نے شہداء کے ساتھ یہ سلوک کیا وہ جس بنکر میں بھی چھپے قوم اسے کبھی معاف نہیں کرے گی۔
ن لیگ کی چیف آرگنائزر نے کہا کہ سال دوہزار اٹھارہ میں دھاندلی سے اقتدار میں آنے والی جماعت آج وہیں واپس چلی گئی جہاں سے آئی تھی۔ نون لیگ کو توڑنے کی خواہش کرنے والوں کی اپنی جماعت کرچی کرچی ہوگئی۔ جو کہتا تھا میں ان کو رُلاؤں گا وہ آج خود صبح و شام رو رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والا ہم میں سے نہیں ہوسکتا، مریم نوازجو ہمارے شہداء کی بےحرمتی کرتا ہے ہم بھی اس کا احترام نہیں کریں گے، پوچھتی ہوں کیا شہداء کی یادگاروں کو آگ لگانے والا ہم میں سے ہوسکتا ہے؟ تفصیلات جانیے: MaryamNawaz PMLN DailyJang
مزید پڑھ »
حافظ نعیم کیساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، میئرپی پی کا حق ہے: ناصرشاہہمارے 104 یوسی چیئرمین ہیں، کسی پر دباؤ نہیں ڈالا، کوئی خود سے فیصلہ کرے گا تو احترام کریں گے: وزیر بلدیات سندھ
مزید پڑھ »
معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں، مداخلت نہیں کرینگے: چیف جسٹساسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں ہے، مداخلت نہیں کریں گے۔
مزید پڑھ »
معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں، مداخلت نہیں کرینگے: چیف جسٹساسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں ہے، مداخلت نہیں کریں گے۔
مزید پڑھ »
سرکشی اور بغاوت کرنے والوں کو سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں، رانا ثنااللّٰہہم ہر قیمت پر ریاست کی رٹ کو قائم کریں گے۔ آڈیوز اور ویڈیوز والوں کو کسی صورت معافی نہیں ملے گی، رانا ثنااللّٰہ تفصیلات جانیے: DailyJang RanaSanaullah
مزید پڑھ »
ریاست کیخلاف بغاوت کرنیوالوں کو سیاست کا حق ملے گا نہ معافی: رانا ثنا اللہلاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف سرکشی اور بغاوت کرنے والوں کو سیاست کا کوئی حق نہیں اور نہ معافی ملے گی۔
مزید پڑھ »