شہریت ایکٹ: بھارت لرزنے لگا، مظاہروں سے وزیراعظم مودی پریشان، وزراء سے ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

شہریت ایکٹ: بھارت لرزنے لگا، مظاہروں سے وزیراعظم مودی پریشان، وزراء سے ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) متنازع شہریت ایکٹ کی منظوری کے بعد بھارت لرزنے لگا، بڑھتے ہوئے مظاہروں سے پریشان وزیراعظم نریندرا مودی نے اپنے وزراء ملاقات کی ہے۔ حکومتی اتحادی جماعتوں نے بھی قانون کو غیر مناسب قرار دیدیا، اب تک ہلاکتوں کی تعداد 20 ہو گئی ہے۔ آسام بھر میں ہونے والے مظاہروں میں ہزاروں خواتین بھی حصہ لینے لگیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے متنازعہ شہریت بل پر شروع ہونے والے مظاہروں کے موضوع پر آج وزراء سے ملاقات کی ہے۔

اُدھر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے اپنے وزراء سے ملاقات کی ہے۔ پرتشدد مظاہروں کے خاتمے کے لیے سلامتی کے ممکنہ اقدامات کے موضوع پر بات چیت ہوئی۔ اسے بھارت کی ہندو قوم پرست حکومت کے لیے ابھی تک کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا گیا ہے۔ اتر پردیش میں شہری حقوق کے لیے سرگرم افراد نے بتایا کہ پولیس نے ان کے گھروں اور دفاتر پر چھاپے مارے تاکہ وہ نئے احتجاج کی منصوبہ بندی نہ کر سکیں۔ نئی احتجاجی لہر شروع ہونے کے بعد انتظامیہ نے ریاست کے تمام سکول بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔

آل آسام اسٹوڈنٹ یونین کے سموجل بھٹا چاریہ نے رائٹرز کو بتایا کہ آسام بھر میں ہونے والے مظاہروں میں ہزاروں خواتین بھی حصہ لے رہی ہیں۔ قانون کے خلاف شروع ہونے والی تحریک دن بہ دن زور پکڑ رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے مال بردار بحری جہاز کی کراچی آمد - ایکسپریس اردوپاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے مال بردار بحری جہاز کی کراچی آمد - ایکسپریس اردوہیچیسن پورٹ پر لنگر انداز سی وی کوسکو بیلجیئم پاکستان کی کسی بھی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے والا سب سے بڑا جہاز ہے
مزید پڑھ »

پوتن کا ’بیٹیوں‘ سے متعلق سوالات کے جواب سے گریزپوتن کا ’بیٹیوں‘ سے متعلق سوالات کے جواب سے گریزروس کے صدر ولادیمیر پوتن نے سال کے اختتام پر براہ راست نشر کی جانے والی پریس کانفرنس میں اپنی دو بیٹیوں کی مبینہ شناخت کے بارے میں پوچھے گئے سوالات کا جواب دینے سے گریز کیا۔
مزید پڑھ »

بھارتی وزیر خارجہ کا مسئلہ کشمیر اٹھانے والی امریکی رکن کانگریس سے ملنے سے انکاربھارتی وزیر خارجہ کا مسئلہ کشمیر اٹھانے والی امریکی رکن کانگریس سے ملنے سے انکاربھارتی وزیر خارجہ کا مسئلہ کشمیر اٹھانے والی امریکی رکن کانگریس سے ملنے سے انکار SubrahmanyamJaishankar USCongress KashmirIssue MeetingCancelled
مزید پڑھ »

مریم نواز نے ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے دوبارہ عدالت سے رجوع کرلیامریم نواز نے ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے دوبارہ عدالت سے رجوع کرلیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 21:42:19