شہریت قانون میں ترمیم، مودی کو اپنی ہی عدالت سے شرمندگی کا سامنا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے شہریت کے قانون میں چھیڑ چھاڑ کرنے پر مودی حکومت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
بھارت کی سپریم کورٹ میں شہریت کے قانون میں ترمیم کے حوالے سے حکومت کی دائر درخواست کو عدالت نے مسترد کرتے ہوئے دائر ہونے والی60 درخواستوں پر سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے دائر درخواستوں کو ناقابلِ سماعت قرار دینے کی استدعا کو مسترد کرتے ہوئے مودی سرکاری سے قانون میں ترمیم سے متعلق تفصیلی جواب مانگ لیا۔ عدالت نے بھارتی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 22 جنوری تک جواب جمع کرانے کا حکم دیا۔
دوسری جانب بھارت میں مسلم مخالف قانون کے خلاف شہریوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، مقامی حکومت نے دارالحکومت میں چار افراد کے ایک ساتھ بیٹھنے پر بھی پابندی عائد کردی۔یاد رہے کہ بھارتی حکومت نے گزشتہ دنوں شہریت کے متنازع قانون کو لوک سبھا اور راجیو سبھا سے منظور کیا تھا جس کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے اسے بھارت کے خلاف سازش قرار دیا جبکہ مختلف ریاستوں میں عوامی مظاہرے شروع ہوگئے۔
عوامی مظاہروں سے خوف زدہ بھارتی حکومت نے پولیس کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے اور حکم دیا ہے کہ جس علاقے میں بھی مظاہرہ ہو اُسے روکنے کے لیے طاقت کا استعمال بھی کیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت میں متنازعہ شہریت کا قانون،پاکستان کا معاملہ عالمی سطح پراٹھانے کافیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کاکہنا ہے کہ بھارت میں
مزید پڑھ »
بنگال میں متنازع شہریت قانون میری لاش پر سے گزر کر ہی لاگو ہوگا، ممتا بینرجیبنگال میں متنازع شہریت قانون میری لاش پر سے گزر کر ہی لاگو ہوگا، ممتا بینرجی تفصيلات جانئے : DailyJang
مزید پڑھ »
بھارت میں متنازع شہریت بل کے خلاف پرتشدد مظاہرے جاری | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ایئر فریشنر کے استعمال کے بعد سگریٹ سے کار میں دھماکہانگلینڈ کے شہر ویسٹ یارک شائر میں ایک کار میں اس وقت دھماکہ ہوا جب ڈرائیور نے ایئر فریشنر کے بعد گاڑی میں سگریٹ جلائی۔
مزید پڑھ »