Beyond the Breaking News

شہر قائد میں ٹریفک حادثے میں 12 سالہ طالب علم کی ہلاکت

اخبار News

شہر قائد میں ٹریفک حادثے میں 12 سالہ طالب علم کی ہلاکت
کراچیشہر قائدٹریفک حادثہ

کراچی میں شہر قائد میں ٹریفک حادثے میں 12 سالہ طالب علم عثمان کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق متوفی بچے کی شناخت عثمان کے نام سے ہوئی ہے۔

شہر قائد میں شاہراہ فیصل پر کراچی پولیس آفس کے قریب ٹریفک حادثے میں چوتھی جماعت کا طالب علم 12 سالہ بچے کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق متوفی بچے کی شناخت عثمان کے نام سے ہوئی ہے جو فیصل اپارٹمنٹ کا رہائشی تھا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عثمان اپنے اپارٹمنٹ کے باہر سائیکل چلا رہا تھا کہ اس دوران تیز رفتار ٹریکٹر نے اسے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد ٹریکٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا تاہم اسے بعد میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق 12 سالہ عثمان چار بہن بھائیوں میں دوسرے نمبر پر تھا اور چوتھی جماعت کا طالبعلم تھا۔گلگت بلتستان میں خواتین ووٹرز کا وزن بڑھ گیا، متعدد حلقوں میں نتائج پر اثر انداز ہوں گیپاکستان کی سمندری تجارت میں اہم بہتری، کراچی اور گوادر بندرگاہوں کی اہمیت مزید بڑھ گئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

شہر قائد میں شاہراہ فیصل پر کراچی پولیس آفس کے قریب ٹریفک حادثے میں چوتھی جماعت کا طالب علم 12 سالہ بچے کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق متوفی بچے کی شناخت عثمان کے نام سے ہوئی ہے جو فیصل اپارٹمنٹ کا رہائشی تھا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عثمان اپنے اپارٹمنٹ کے باہر سائیکل چلا رہا تھا کہ اس دوران تیز رفتار ٹریکٹر نے اسے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد ٹریکٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا تاہم اسے بعد میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق 12 سالہ عثمان چار بہن بھائیوں میں دوسرے نمبر پر تھا اور چوتھی جماعت کا طالبعلم تھا۔گلگت بلتستان میں خواتین ووٹرز کا وزن بڑھ گیا، متعدد حلقوں میں نتائج پر اثر انداز ہوں گیپاکستان کی سمندری تجارت میں اہم بہتری، کراچی اور گوادر بندرگاہوں کی اہمیت مزید بڑھ گئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

کراچی شہر قائد ٹریفک حادثہ 12 سالہ طالب علم عثمان

 

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پنجاب بجٹ 2026-27 کی تاریخ پر اختلافپنجاب بجٹ 2026-27 کی تاریخ پر اختلافپنجاب میں آئندہ مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کرنے کی تاریخ پر محکمہ خزانہ اور محکمہ قانون کے درمیان اختلاف ہے۔ محکمہ خزانہ 12 جون کو بجٹ پیش کرنا چاہتا ہے جبکہ محکمہ قانون جمعہ کی چھٹی کی وجہ سے تاریخ تبدیل کرنے اور بجٹ معمول کے اسمبلی اجلاس میں پیش کرنے کی تجویز دے رہا ہے۔
Read more »

فدرل حکومت نے بجٹ کے شیڈول میں تبدیلی کیفدرل حکومت نے بجٹ کے شیڈول میں تبدیلی کیفدرل حکومت نے 2026-27 کے بجٹ کے شیڈول میں تبدیلی کی ہے، جو اب 8 یا 12 جون کو پیش کیا جائے گا۔
Read more »

UN warns of extreme heat risk from El Nino and urges preparednessUN warns of extreme heat risk from El Nino and urges preparednessEl Nino is a periodic warming of sea surface temperatures in the central and eastern Pacific Ocean, which typically lasts between nine and 12 months, according to the World Meteorological Organisation
Read more »

گلگت بلتستان انتخابات: خواتین ووٹرز کا فیصلہ کن کردارگلگت بلتستان انتخابات: خواتین ووٹرز کا فیصلہ کن کردارگلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026 میں خواتین ووٹرز کی تعداد 4.54 لاکھ سے زائد ہے، اور پانچ حلقوں میں وہ نتائج پر براہ راست اثر ڈال سکتی ہیں، خاص طور پر دیامر-1 میں جہاں مرد و خواتین کے ووٹوں میں صرف 12 کا فرق ہے۔ 8 خواتین امیدوار بھی میدان میں ہیں۔
Read more »

کراچی: شارع فیصل پر تیز رفتار ٹریکٹر کی ٹکر سے 12 سالہ بچہ جاں بحقکراچی: شارع فیصل پر تیز رفتار ٹریکٹر کی ٹکر سے 12 سالہ بچہ جاں بحقپولیس نے ٹریکٹر کو قبضے میں لیکر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا جو کنٹونمنٹ بورڈ کا ملازم ہے
Read more »

ورلڈ کپ 2026 کا نیا فارمیٹ: 48 ٹیمیں، نیا دورورلڈ کپ 2026 کا نیا فارمیٹ: 48 ٹیمیں، نیا دورورلڈ کپ 2026 میں پہلی بار 48 ٹیمیں حصہ لیں گی، جس سے ٹورنامنٹ کی تاریخ میں ایک نیا باب کھلے گا۔ اس نئے فارمیٹ میں 12 گروپ ہوں گے اور 32 ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچیں گی۔ آرسین وینگر نے اس توسیع کو فٹ بال کی عالمی ترقی کے لیے اہم قرار دیا۔
Read more »



Render Time: 2026-06-15 05:37:57