شہر کا سیوریج نظام اس قابل ہی نہیں کہ اتنی بارش برداشت کرسکے: میئر کراچی

پاکستان خبریں خبریں

شہر کا سیوریج نظام اس قابل ہی نہیں کہ اتنی بارش برداشت کرسکے: میئر کراچی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

شہر کا سیوریج نظام اس قابل ہی نہیں کہ اتنی بارش برداشت کرسکے: میئر کراچی Karachi Mayor wasimakhtar1955 Sewerage System Not Able Withstand Heavy Rain PTI_KHI MediaCellPPP SindhCMHouse Sindh

نہیں ۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہر سال نالے صاف کیے جاتے ہیں اور پیسے خرچ کیے جاتے ہیں۔ شہر کے تین نالے صاف کرنے کے لیے پورا پاکستان آیا ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ شہر کا سیوریج کا نظام ٹھیک نہیں ہیسمندر تباہ کیے جا رہے ہیں، کراچی میں 40بڑے نالے اور 500 کے قریب نالے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں کچرا صحیح طریقے سے تلف ہو تو نالوں کی یہ حالت نہ ہو، شہر کے کچرے اور سیوریج کو برساتی نالوں میں ڈالا جاتا ہے، مجھے 4 سال ہوگئے میئر بنے پہلے بار سندھ...

نے عدالت کے کہنے پر 50 کروڑ روپے نالوں کے لیے دیئے ۔انہوں نے شکوہ کیا کہ شہر کے تمام متعلقہ شعبے میئر کے پاس ہونے چاہئیںکیونکہ بلدیاتی ادارے جب تک مضبوط نہیں ہوں گے مسائل حل نہیں ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ کراچی والے بھی جانتے ہیں کہ کیوں بلدیاتی سطح پر اختیارات نہیں دیئے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 18ویں ترمیم ہوچکی صوبائی حکومت چاہتی ہے کہ اختیارات اس کے پاس ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو کراچی حیدرآباد سے ووٹ نہیں ملتا یہ نہیں چاہتے یہاں کے مسائل حل ہوں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں گرمی کا پارہ 41 ڈگری تک پہنچنے کا امکان - ایکسپریس اردوکراچی میں گرمی کا پارہ 41 ڈگری تک پہنچنے کا امکان - ایکسپریس اردومون سون کے چوتھے سسٹم کے اثرات شہر کی فضاؤں پر نمودار ہونا شروع ہوگئے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

مون سون کا چوتھا سپیل آج شام کراچی میں داخل ہونے کا امکان: محکمہ موسمیاتمون سون کا چوتھا سپیل آج شام کراچی میں داخل ہونے کا امکان: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

کمشنر کراچی کا مخدوش عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہکمشنر کراچی کا مخدوش عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہکمشنر کراچی کا مخدوش عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کمشنر کراچی کا مخدوش عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہکمشنر کراچی کا مخدوش عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہکراچی: کمشنر کراچی نے زیر تعمیر غیرقانونی تعمیرات منہدم اور مخدوش عمارتوں کو خالی کرانے
مزید پڑھ »

بادل برسنے سے کراچی والوں کو پھر مشکلات، شہر کے بیشتر علاقے زیر آببادل برسنے سے کراچی والوں کو پھر مشکلات، شہر کے بیشتر علاقے زیر آب
مزید پڑھ »

بادل برسنے سے کراچی والوں کو پھر مشکلات شہر کے بیشتر علاقے زیر آببادل برسنے سے کراچی والوں کو پھر مشکلات شہر کے بیشتر علاقے زیر آببادل برسنے سے کراچی والوں کو پھر مشکلات، شہر کے بیشتر علاقے زیر آب Karachi Fourth Spell Monsoon Rains Inundates Streets WeatherForecast Pakistan WeatherPK pmdgov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 08:01:33