شہزادہ چارلس سے گفتگو کے دوران سپر اسٹور کا ملازم بے ہوش ویڈیو لنک: DailyJang
برسٹل میں سپر اسٹور کے باہر اسی ادارے کا ملازم دورے پر آئے شہزادہ چارلس سے بات کررہا تھا، وہ چند قدم آگے بڑھا اور اچانک پیچھے گر کر بے ہوش ہوگیا۔ شہزادہ چارلس ہاتھ کے اشارے سے بظاہر یہ کہتے نظر آئے کہ اپنا خیال کیجیے لیکن اتنی دیر میں وہ شخص نیچے گرچکا تھا۔
قریب کھڑے افراد نے اس شخص کو طبی امداد دی، شہزادہ چارلس اس وقت تک کھڑے رہے جب تک اطمینان نہ کرلیا کہ اس شخص کی حالت خطرے سے باہر ہے۔بین الاقوامی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا کا پہلا فیشن ڈیزائنر چارلس فریڈرک ورتھ -فیشن ڈیزائننگ ایک تخلیقی عمل ہے اور اب اسے آرٹ تسلیم کیا جاتا ہے۔ کہتے ہیں لباس انسان کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ فیشن اور اسٹائل کے ماہر دنیا میں نت نئے رجحانات متعارف کروا رہے ہیں جس میں ہماری ثقافت اور ذوق کو پیشِ نظر رکھا جاتا …
مزید پڑھ »
سعودی شہزادہ انتقال کرگئےسعودی شہزادہ انتقال کرگئے Read News PrinceKhalidBinSaudBinAbdulAziz PassedAway KSAMOFA
مزید پڑھ »
دنیا کے تیز ترین سپر کمپیوٹر نے کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کا بہترین طریقہ بتادیاٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے تیز ترین سپرکمپیوٹر ’فوگاکو‘ نے کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کا ایک بہترین طریقہ بتا دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکس چینج حملہ ، دہشت گردوں کے سہولت کاروں کا سراغ مل گیاکراچی : اسٹاک ایکس چینج پرحملے کی تحقیقات میں دہشت گردوں کے سہولت کاروں کا سراغ لگا لیا گیا، جس کے بعد جیل میں موجود ملزمان سے بھی تفتیش کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »
فخر عالم نے کے الیکٹرک سے جواب طلب کرلیاپاکستان کے معروف گلوکار، میزبان و اداکار فخر عالم نے کراچی میں بارشوں کے دوران بجلی کی ناقص صورتحال پر کے الیکٹرک سے جواب طلب کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »