شہید رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت

پاکستان خبریں خبریں

شہید رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

مظاہرین قانون نافذ کرنے والے اداروں کی برداشت کا امتحان لے رہے ہیں ، وزیراعظم

رینجرز کے تین شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کر دی گئی، جس میں وزیراعظم ارمی چیف اور وفاقی وزرا نے شرکت کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق نائیک محمد رمضان شہید عمر 47 سال ، سپاہی گلفام خان شہید عمر 29 سال اور سپاہی شاہ نواز شہید (عمر 33 سال کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن، راولپنڈی میں ادا کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بہادر سپاہی گزشتہ روز احتجاج کے دوران فرض کی ادائیگی میں شہید ہوئے۔ نماز جنازہ میں وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، ڈپٹی وزیر اعظم، وزیر داخلہ، وزیر اطلاعات، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سمیت اعلیٰ فوجی و سول حکام نے شرکت کی۔اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ’’پاکستان کسی بھی سیاسی مفاد کے لیے انتشار اور خونریزی برداشت نہیں کر سکتا، یہ پرتشدد واقعات ناقابل قبول اور قابل مذمت...

انہوں نے کہا کہ مظاہرین قانون نافذ کرنے والے اداروں کی برداشت کا امتحان لے رہے ہیں پوری قوم شہید رینجرز اور پولیس اہلکاروں کو سلام پیش کرتی ہے، جنہوں نے وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔شہداء کے جسد خاکی ان کے آبائی علاقوں میں روانہ کر دیے گئے ہیں، جہاں انہیں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ دھماکےکے شہدا کی نماز جنازہ کوئٹہ گریژن میں ادا، آرمی چیف کی شرکتکوئٹہ دھماکےکے شہدا کی نماز جنازہ کوئٹہ گریژن میں ادا، آرمی چیف کی شرکتآرمی چیف نے اس موقع پر دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے قومی عزم و ارادے کا اعادہ کیا اور کہا کہ دہشت گردی کو کبھی برداشت نہیں کیا جائےگا۔
مزید پڑھ »

بنوں میں خوارج سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے میجر سمیت اہلکار سپردخاکبنوں میں خوارج سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے میجر سمیت اہلکار سپردخاکشہدا کی نماز جنازہ اور تدفین میں اعلیٰ عسکری وسول حکام، پاک فوج کے جوانوں، شہدا کے لواحقین اور عمائدین نے شرکت کی
مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کے 119 افسران و اہلکار آج شر پسندوں کے ہاتھوں زخمی ہوئے، آئی جی عثمان انورپنجاب پولیس کے 119 افسران و اہلکار آج شر پسندوں کے ہاتھوں زخمی ہوئے، آئی جی عثمان انورراولپنڈی میں شہید کانسٹیبل محمد مبشر بلال کی نماز جنازہ کے بعد آئی جی پنجاب کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف احتجاجیوں کے گاڑی سے حملے کی مذمت کرتے ہوئے رینجرز اور پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بارے میں پرتھا کرتے ہیںوزیراعظم شہباز شریف احتجاجیوں کے گاڑی سے حملے کی مذمت کرتے ہوئے رینجرز اور پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بارے میں پرتھا کرتے ہیںوزیراعظم شہباز شریف نے احتجاجیوں کے گاڑی سے حملے کی شدید مذمت کی ہے، جو رینجرز اہلکاروں پر کی گئی ہیں۔ وزیراعظم نے گاڑی سے کچلے گئے رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر غم کا اظہار کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کے بلند درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر کی دعا کی ہے۔
مزید پڑھ »

انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں بلکہ خون ریزی چاہتا ہے، وزیراعظمانتشاری ٹولہ انقلاب نہیں بلکہ خون ریزی چاہتا ہے، وزیراعظمنام نہاد پر امن احتجاج کی آڑ میں پولیس و رینجرز کے اہلکاروں پر حملے قابل مذمت ہیں، وزیراعظم
مزید پڑھ »

شرپسندوں کی گاڑی نے رینجرز اہلکاروں کو نکال کر کچلتاشرپسندوں کی گاڑی نے رینجرز اہلکاروں کو نکال کر کچلتاشرپسندوں کی تیز رفتار گاڑی نے رینجرز اہلکاروں کو نکال کر کچلتا، جس میں تین کشتمت اور تین شدید زخمی ہوئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:15:36