شیخ رشید نے اسحاق ڈار کو مخبر قرار دے دیا ARYNewsUrdu
ان خیالات کا اظہار انہوں نے زمان پارک لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ اب شہباز شریف لندن جاکر نوازشریف سے فیصلہ لائیں گے، عدلیہ جیتے گی اور یہ لوگ ہاریں گے۔ شیخ رشید نے کہا کہ پوری قوم کو چیف جسٹس کے پیچھے کھڑا ہونا پڑے گا، شہباز شریف کہتا ہے کہ میں3ججز کو نہیں مانتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسحاق ڈار نے پیٹرول سستا کرنے کی خبر کو بے بنیاد قرار دے دیااسلام آباد : وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول سستا کرنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا اور کہا اوگرا نے ایسی کوئی تجویز نہیں دی۔
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی میں الیکشن کی تاریخ پر نظرثانی درخواست دائر کردیانتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار عدلیہ کو حاصل نہیں، آئین بنانے والوں نے عدلیہ کو یہ حق نہیں دیا کہ وہ انتخابات کے لیے تاریخ دے: الیکشن کمیشن کا مؤقف مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
امریکی صدر کی جانب سے وائٹ ہاؤس میں عید ملن پارٹی کا اہتمامواشنگٹن: (ویب ڈیسک) وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر کی جانب سے مسلمانوں کیلئے عید ملن کے انعقاد، تقریب کو اسلاموفوبیا کے خلاف امریکی صدر کا مثبت پیغام قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »
توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چودھری کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقعاسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کو جواب جمع کرانے کے لیے آخری موقع دے دیا۔
مزید پڑھ »
توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چودھری کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقعاسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کو جواب جمع کرانے کے لیے آخری موقع دے دیا۔
مزید پڑھ »