شیخ رشید نے نیب نیازی گٹھ جوڑ کے موقف کی تائید کردی، رانا ثنا

پاکستان خبریں خبریں

شیخ رشید نے نیب نیازی گٹھ جوڑ کے موقف کی تائید کردی، رانا ثنا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

شیخ رشید نے نیب نیازی گٹھ جوڑ کے موقف کی تائید کردی، رانا ثنا تفصيلات جانئے: DailyJang

مسلم لیگ کے سینئر رہنما رانا ثنا نےکہا ہے کہ شیخ رشید نے ان کے نیب نیازی گٹھ جوڑ کےموقف کی تائید کردی۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثنااللّٰہ نےکہا کہ شہباز شریف پر ایک پائی کی کرپشن ثابت نہیں ہوسکی، نیب کی اعلیٰ عدالتوں میں سبکی ہوئی۔ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ شیخ رشید علم نجوم کو چھوڑ کر ریلوے کی وزارت پر توجہ دیں۔ آج لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا تھا کہ میں نے دم کیا جب ہی شہباز شریف کل گرفتاری سے بچ گئے۔قومی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید نے ریلوے میڈیکل کوچز کی تاریخ بیان کر دیشیخ رشید نے ریلوے میڈیکل کوچز کی تاریخ بیان کر دیوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے میڈیکل کوچز سے متعلق کہا ہے کہ یہ قیام پاکستان سے قبل کی ہیں۔
مزید پڑھ »

جی7 ممالک کی عالمی ادارہ صحت کی امداد روکنے کے فیصلے کی حمایتجی7 ممالک کی عالمی ادارہ صحت کی امداد روکنے کے فیصلے کی حمایتجی7 ممالک کی عالمی ادارہ صحت کی امداد روکنے کے فیصلے کی حمایت تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

یواین سیکرٹری جنرل نےقرضوں میں ریلیف دینےکی وزیراعظم کی اپیل کی توثیق کی ہے، وزیرخارجہیواین سیکرٹری جنرل نےقرضوں میں ریلیف دینےکی وزیراعظم کی اپیل کی توثیق کی ہے، وزیرخارجہیواین سیکرٹری جنرل نےقرضوں میں ریلیف دینےکی وزیراعظم کی اپیل کی توثیق کی ہے، وزیرخارجہ SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

حکومت کی جانب سے تقسیم کی گئی امدادی رقوم کی تفصیل سامنے آگئی - ایکسپریس اردوحکومت کی جانب سے تقسیم کی گئی امدادی رقوم کی تفصیل سامنے آگئی - ایکسپریس اردودس روز میں 44 لاکھ 44 ہزار 702 مستحق خاندانوں میں 53 ارب 33 کروڑ 62 لاکھ 24 ہزار روپے تقسیم کیے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 21:35:11