شیریں مزاری کی پمز منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ DailyJang
درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ شیریں مزاری کو ہائی بلڈ پریشر، فوڈ پوائزننگ اور پاؤں پر سوجن ہے۔
ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے درخواست میں کہا ہے کہ شیریں مزاری 72 سال کی ہیں، اڈیالہ جیل میں ان کا علاج ممکن نہیں۔پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ شیریں مزاری گھر میں موجود ہیں، پولیس نے گھر کا محاصرہ کر رکھا ہے اور سی سی ٹی وی کیمرے بند کردیے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن دوران اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کی مرکزی سینئر نائب صدر ڈاکٹر شیریں مزاری کو بھی گرفتار کیا تھا۔
شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کا کہنا تھا کہ پولیس نے گھر کا محاصرہ کر رکھا ہے اور سی سی ٹی وی کیمرے بند کردیے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ePaper News May 14, 2023, لاہور, Page 1,القادر ٹرسٹ کیس ، عمران تفتیش میں رکاوٹ ڈالیں تو نیب ضمانت منسوخی کی درخواست کرسکتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News AlQadirTrust PTI ImranKhan NAB IslamabadHighCourt Bail
مزید پڑھ »
جب ضرورت ہو عمران نیب کے سامنے پیش ہوں: القادر ٹرسٹ کیس کا تحریری حکم جاریعمران خان تفتیش میں رکاوٹ ڈالیں تو نیب ضمانت منسوخی کی درخواست کر سکتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری حکم مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
القادر ٹرسٹ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت کا تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »
القادر ٹرسٹ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت کا تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »
خاتون پولیس اہلکار سے مبینہ ہراسگی، صدر مملکت کا وفاقی محتسب کو تحقیقات کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت نے وفاقی محتسب کو اسلام آباد پولیس میں خاتون اہلکار کی مبینہ ہراسگی کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »