اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت نے آصف زرداری کی جانب سے رابطے کا انکشاف کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت نے آصف زرداری کی جانب سے رابطے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا پیغام دیا گیا ہے کہ ہماری ترجیح ن لیگ کے بجائے تحریک انصاف ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے میڈیا سے گفتگو میں آصف زرداری کی جانب سے رابطے کرنے کا انکشاف کیا۔ شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ آصف زرداری نے کچھ لوگوں کے ذریعے رات گیارہ بجے رابطہ کیا، پیپلز پارٹی کے رابطے پر دستیاب پارٹی قیادت کو آگاہ کردیا تھا۔ انھوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی جانب سے پیغام دیا گیا ہے کہ ہماری ترجیح ن لیگ کے بجائے تحریک انصاف ہے، کل بانی پی ٹی آئی سےملاقات میں رابطوں سے آگاہ کروں گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انگلینڈ کی ’باز بال‘ کرکٹ سے ٹیسٹ میں نئی جان پڑگئی، ای این بوتھمسابق انگلش کرکٹر ای این بوتھم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی ’باز بال‘ کرکٹ کی وجہ سے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی جان پڑگئی ہے۔
مزید پڑھ »
جہانگیر ترین کا سیاست چھوڑنے کا اعلان، آئی پی پی کی سربراہی سے بھی مستعفیاللہ کرے آئندہ چند برس میں پاکستان مستحکم ہوِ، جہانگیر ترین
مزید پڑھ »
غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8، ن لیگ کے 6، پی پی پی کے 12 قومی اسمبلی امیدوارکامیابملک بھر سے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »
حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے مجوزہ معاہدے کے جواب میں عارضی طور پر جنگ میں وقفے کی پیشکش کی ہے۔
مزید پڑھ »
بین الاقوامی کرکٹ سے کوہلی کی دوری مزید بڑھنے کا امکانبھارتی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اسٹار بلے باز کوہلی کی خدمات حاصل ہونگی یا نہیں، اس حوالے سے اہم خبر آگئی۔
مزید پڑھ »