لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شیر کو ہرایا نہیں جا سکتا، شیر کو ہرانے اور مٹانے والے کئی آئے اور کئی چلے گئے، 2017ء میں نواز شریف کو نہ نکالا جاتا تو آج پاکستان کا یہ حال نہ ہوتا، اقاما جیسے مذاق پر نواز شریف کو نہ نکالا جاتا تو بجلی مہنگی نہ ہوتی۔ لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں عوامی جلسے سے خطاب میں ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف نے اقتدار سے زیادہ مشکلات کے دن دیکھے ہیں، نواز شریف کے ساتھ اتنا ظلم کیا گیا کہ 4 سال بعد اسے اقتدار س
جعلی دستاویزات پر ایران سے پاکستان آنے والے 2افغان شہری گرفتارلاہور پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شیر کو ہرایا نہیں جا سکتا، شیر کو ہرانے اور مٹانے والے کئی آئے اور کئی چلے گئے، 2017ء میں نواز شریف کو نہ نکالا جاتا تو آج پاکستان کا یہ حال نہ ہوتا، اقاما جیسے مذاق پر نواز شریف کو نہ نکالا جاتا تو بجلی مہنگی نہ ہوتی۔
لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں عوامی جلسے سے خطاب میں ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف نے اقتدار سے زیادہ مشکلات کے دن دیکھے ہیں، نواز شریف کے ساتھ اتنا ظلم کیا گیا کہ 4 سال بعد اسے اقتدار سے نکال دیا۔چار سال ایسے جوکروں کی حکومت تھی، جس میں زیادہ گالی دینے والوں کو وزارتیں ملتی تھیں، کل ہم پر برا وقت تھا، انہوں نے دن رات گالم گلوچ کی، ہم پر الزام لگائے، ہم ایسا نہیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کا آج کوئی ایسا طبقہ نہیں جس کے گھر میں مشکلات نہیں، نواز شریف کو اقتدار سے نہیں بلکہ آپ کی...
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کے دور میں چینی 50 روپے کلو اور آٹا 35 روپے کلو ہی رہا، ڈالر کو 99 روپے سے 105 روپے تک محدود رکھا، لوڈ شیڈنگ بھی نواز شریف کے دور میں ہی ختم ہوئی۔ہیلتھ کارڈ جس کا ٹھیکیدار آج کوئی اور بنا ہے وہ پروگرام نواز شریف نے بنایا تھا، جو ہیلتھ کارڈر بنانے کا دعویٰ کرتے ہیں انہوں نے غریب سے مفت دوائیاں چھین لیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طیاروں کی کمی، پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن شدید بدنظمی کا شکارکراچی : پی آئی اے کی اندورن وبیرون ملک جانیوالی پروازوں کا کئی کئی گھنٹےتاخیر سے روانہ ہونا معمول بن گیا، جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہیں۔
مزید پڑھ »
ن لیگ کاآج بڑا پاورشو، مریم نواز خطاب کریں گیپاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف آج لاہور میں اہم جلسے خطاب کریں گی۔پارٹی قائد محمد نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے جلسہ ٹھوکر نیاز بیگ کے مقام پرہوگا۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو نواز شریف کی واپسی اور ان کے ایجنڈے کے بارے میں اظہار خیال کریں گی۔مسلم لیگ ن نےلاہور میں 21 اکتوبر کو مینار پاکستان کے جلسے سے قبل بڑے پارو شو کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔مسلم لیگ ن نے 20 ایکڑ سے زائد رقبہ پر پنڈال سجا لیا ہے۔پنڈال میں 25 فٹ بلند اور 60 فٹ چوڑا سٹ
مزید پڑھ »
صحافیوں کو بغض اور حسد سے پاک ہوکر کام کرنا چاہیے، نواز شریفلندن: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ صحافیوں کو بغض اور حسد سے پاک ہوکر کام کرنا چاہیے۔
مزید پڑھ »
برطانوی ہسپتال نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دیبرطانیہ کے رائل برومپٹن اسپتال نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی۔ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ رائل برومپٹن اسپتال کے کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ پروفیسر کارلو ڈی ماریو کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔برطانوی معالج کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی ہے. جس میں بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کو اب بھی دل کے عارضے کی علامات ہیں۔شوگر اور دیگر امراض کی وجہ سے انہیں پاکستان اور لندن میں مسلسل فالو اپ کی ضرورت ہے،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ماضی کی بائی پاس سرجری اور انجیو پلاسٹی کے سبب نواز شریف کا مسلسل چیک اپ کیا۔ہم نے نواز شریف کی پہلے اینٹی اینجنل تھراپی کی بہتری کے لیے علاج کیا، نواز شریف کو انجائنا علامات اور کورونا کی وجہ سے پاکستان جانے سے روک دیا تھا۔رائل برومپٹن اسپتال کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مرض کی علامات بڑھ گئیں تو ہم نے نواز شریف کی انجیو پلاسٹی دوبارہ کرنے کا فیصلہ کیا، نواز شریف کی انجیو پلاسٹی نومبر 2022میں کی گئی. اس دوران نواز شریف کو اسٹنٹ بھی ڈالے گئے۔ اللہ کو منظور ہوا تو نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے: شہباز شریف
مزید پڑھ »
سعودیہ: معذور نوجوان دوسروں کیلئے مثال بن گیابلند حوصلہ نوجوان کو اس کی معذوری یونیورسٹی کی تعلیم حاصل کرنے اور اپنے کیریئر کو آگے بڑھانے سے روک نہیں سکی۔
مزید پڑھ »