اعظم خان، اور صائم کیرئیر کی بہترین فارم میں ہیں، سابق کرکٹرز
پشاور؛ خودکشی کی کوشش کرنے والے نوجوان کو پولیس اہلکار نے بچا لیاحماس نے اسرائیل پر حملے کیلیے 6 اکتوبر کا ہی دن کیوں چُناآٹے کی قیمت میں ستمبر کے دوران 14 فیصد کمی ریکارڈسولر پینلز کی آڑ میں 13 ارب روپے کی نئی منی لانڈرنگ کا انکشافحماس کے راکٹ حملے؛ اسرائیلی ’کچرے کے ڈبے‘ میں چھپ گئے، ویڈیو وائرلحماس کے حملوں میں ابتک 300 اسرائیلی ہلاک، ہزار سے زائد زخمی، جھڑپیں جاریقومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور سابق بالنگ کوچ نے صائم ایوب اور اعظم خان کو ایشین گیمز میں پاکستان شاہینز کی ٹیم میں منتخب...
مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور بالنگ کوچ مشتاق احمد نے سوال اُٹھایا کہ اوپنر صائم ایوب کیرئیر کی بہترین فارم میں چل رہے ہیں لیکن انہیں نہ قومی ٹیم میں موقع دیا جارہا ہے اور نہ ہی شاہینز کی ٹیم سے کھلایا جارہا ہے؟۔مشتاق احمد نے کہا کہ صائم اور اعظم اسوقت ٹی20 اور ٹی10 لیگز کے سب سے زیادہ ڈیمانڈنگ پلئیرز ہیں، کھلاڑی اگر ہماری ٹیم کو چھوڑ کر لیگز کھیل رہے ہیں تو یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم ان کے ساتھ بیٹھیں اور سمجھائیں۔شاہد آفریدی نے سوال کیا کہ صائم...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بستر میں کھٹمل پڑ جائیں تو ان سے چھٹکارا کیسے حاصل کریں؟کھٹمل کیا ہیں اور یہ پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں لوگوں کے لیے پریشانی کا سبب کیوں بنے ہوئے ہیں؟
مزید پڑھ »
'کورولوش عثمان' کی کراچی پہنچتے ہی تصویر وائرلبوراک اوزچیوت نے اپنے پاکستانی مداحوں کو خوشخبری دینے کے لیے انسٹاگرام کا رُخ کیا
مزید پڑھ »
پاکستان ون ڈے رینکنگ میں نمبر 1 ٹیم کیسے بنا تھا ؟ مصباح الحق نے اصل حقیقت بتا ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے دو سابق کپتانوں مصباح الحق اور وسیم اکرم نے پاکستان ٹیم کے عالمی درجہ بندی میں سرفہرست ہونے پر سوال اٹھادیے۔ حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے مصباح الحق کو دیکھتے ہوئے سوال کیا کہ ریٹنگ کی آج کل کیا اہمیت ہے؟ پاکستان کو دنیا کی نمبر ون ٹیم کہا جارہا ہے جب کہ انگلینڈ 5 اور آسٹریلیا 6 پر ہے لیکن ہمیں یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ اگر سیزن ستمبر میں شروع ہوا اور ہم ڈھائی ہفتے بعد نمبر ون ہوگئے تو کیا ہم نمبر ون ہونے کا جشن منالیں؟ 6 مہینے اس عالمی رینکنگ میں نمبر ون رہیں پھر جشن منائیں۔ عبد الرزاق نے بھی ورلڈ کپ سیمی فائنلسٹ کے بارے میں پیش گوئی کردی وسیم اکرم کے سوال پر مصباح الحق نے واضح کیا کہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں پاکستان آئیں، اگرچہ یہ ٹاپ کی ٹیمز ہیں لیکن ان کی بی سی کیٹیگریز کی ٹیمز آئیں ہم جیت گئے اور ہمارے ریٹنگ پوائنٹس بڑھ گئے، ہمیں حقائق کو ذہن میں رکھنا چاہیے لیکن ہم نمبر ون ہو کر خوش ہورہے ہیں۔ سابق کپتان کا کہنا تھا کہ حقائق کو دیکھیں تو آسٹریلیا کی سی ٹیم پاکستان کھیلنے آئی تھی وہ بھی پاکستان سے ایک میچ جیت گئی، دوسرے میچ میں اس ٹیم نے 350 رنز اسکور کردیے تاہم پاکستان نے خوش قسمتی سے اچھا کھیل کر اس میچ کا ہدف پورا کیا، آسٹریلیا کی یہی ٹیم ایک میچ میں 319 کرگئی، اس کے بعد نیوزی لینڈ کی ڈی کیٹیگری کی ٹیم پاکستان کھیلنے کیلئے آئی کیوں کہ ان کے سارے کھلاڑی آئی پی ایل کھیلنے گئے تھے اس کے باوجود بھی ان کے ساتھ بھی ہمارے مقابلہ مشکل رہا، نیوزی لینڈ کی ٹیم کے جو کھلاڑی ورلڈکپ میں باہر بیٹھے ہوئے ہیں وہ بھی ان میچز میں ہمارے پاس موجود نہیں تھے۔ نواز شریف کے سینے میں درد ہے، میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش مصباح الحق کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے اب ان چیزوں کو دیکھتے ہوئے حقیقت پسندانہ سوچ رکھنی ہے کہ ہمارا آغاز اور مقابلہ کیسا ہے، ہماری کون سی ٹیم کھیل رہی ہے اور حریف ٹیم کی کون سی ٹیم موجود ہے کیوں کہ یہ سب ذہن میں ہو تو پھر رینکنگ معنی نہیں رکھتی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں سب سے بڑی بین الاقوامی فضائی مشق کا آغازپاک فضائیہ کے آپریشنل بیس پر سہ ملکی فضائی مشق ’’انڈس شیلڈ‘‘ 2023 کا آغاز ہوگیا، تین برادر اسلامی ممالک فضائی مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں سب سے بڑی بین الاقوامی فضائی مشق کا آغازپاک فضائیہ کے آپریشنل بیس پر سہ ملکی فضائی مشق ’’انڈس شیلڈ‘‘ 2023 کا آغاز ہوگیا، تین برادر اسلامی ممالک فضائی مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
یہ سوال اب بار بار نہیں پوچھنا کہ نواز شریف آ رہے ہیں یا نہیں، شہبازشریف نے ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ نوازشریف 21اکتوبر کو واپس آ رہے ہیں،یہ سوال اب بار بار نہیں پوچھنا کہ نواز شریف آ رہے ہیں یا نہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہاکہ 16ماہ کی حکومت میں دھرنوں اور سیلاب جیسے چیلنجز درپیش تھے،ہماری 16ماہ کی مخلوط حکومت میں چیلنجز اور مشکلات تھیں،آئی ایم ایف کا بڑا چیلنج ہمارے سامنے تھا، پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف کیساتھ شرائط طے کی تھیں،پی ٹی آئی حکومت نے ذاتی مقاصد کیلئے ریاست تباہ کرنے کا فیصلہ کیاتھا،حکومتی کوششوں سے آئی ایم ایف معاہدہ ہوا، آئی ایم ایف کے سامنے ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے تھے،ملک دیوالیہ ہو جاتا تو سری لنکا سے بھی زیادہ براحال ہونا تھا،اگر پاکستان دیوالیہ ہوتا تو آج سڑکوں پر جلوس نکل رہے ہوتے،صنعتوں سے لاکھوں لوگ بے روزگار ہو جاتے، ملک دیوالیہ ہو جاتا تو ایل سیز نہ کھلتیں، ادویات نہ ملتیں،پٹرول پمپوں پر لائنیں لگی ہوتیں۔ انتہائی پڑھی لکھی ڈاکٹر خاتون جو فقیرنی بننے پر مجبور ہو گئی روزنامہ پاکستان کا واٹس ایپ چینل جوائن کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ ان کا کہناتھا کہ ہم بھی سیاست بچانے کیلئے ریاست ڈبو سکتے تھے، یہ مشکل نہیں تھا،نوازشریف سیاست بچانے کا کہتے تو مستعفی ہونے میں 2منٹ بھی انتظار نہ کرتا،ایک طرف معاشی بدحالی، دوسری طرف لانگ اور دھرنے تھے، ہم نے مسائل حل کرنےکیلئے بھرپور کوشش کی،مسائل حل کرنے کیلئے جان توڑ کوشش کی،9مئی کو پاکستان اور افواج پاکستان کے خلاف بغاوت ہوئی۔ حافظ آباد: بڑا سیاسی دھڑا ہزاروں کارکنوں کیساتھ ن لیگ میں شامل ان کا کہناتھا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ، اچھا وقت آئےگا،کپاس کی پیداوار میں بہتری آئی، جی ایس پی پلس میں توسیع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،ہم نے بجٹ میں یوتھ پیکج دیا، نوجوانوں کو اربوں کے قرضے دیئے۔
مزید پڑھ »