صاحبہ کی والدہ اور مایہ ناز اداکارہ نشو بیگم کو شادی کی پیشکش

Gets خبریں

صاحبہ کی والدہ اور مایہ ناز اداکارہ نشو بیگم کو شادی کی پیشکش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

حال ہی میں نشو بیگم نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ بتارہی ہیں کہ انہیں آج کل لوگ پروپوز کر رہے ہیں

حال ہی میں نشو بیگم نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ بتارہی ہیں کہ انہیں آج کل لوگ پروپوز کررہے ہیں—فوٹو: اسکرین گریبحال ہی میں نشو بیگم نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ بتارہی ہیں کہ انہیں آج کل لوگ پروپوز کررہے ہیں۔

اپنی ویڈیو میں اداکارہ نے کہا کہ میری شادیوں کے حوالے سے میڈیا پر بہت باتیں ہوئیں اور کافی تذکرہ کیا گیا، اب آج کل مجھے پتہ نہیں کیوں لوگ شادی کرنے کا کہہ رہے ہیں، جب کہ کچھ لوگ چھیڑ بھی رہے ہیں۔ نشو بیگم کا کہنا ہے کہ مجھے شادی کی پیشکش کرنے والوں میں بہت افراد سنجیدہ ہیں اور کہتے ہیں کہ کیا آپ نے تنہا زندگی گزارنی ہے؟ یہ باتیں ہیں تو بڑی مزیدار قسم کی جو ہر عمر میں اچھی لگتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ لوگ مجھے شادی کا مشورہ دے رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ غور کروں، میں کیا غور کروں، میں ایسا کوئی قدم نہیں اٹھاؤں گی، میڈیا شوبز کی خواتین سے متعلق زبردستی کہتا ہے کہ شادی ہوگئی شادی ہوگئی، میں ایسا کچھ نہیں ہونے دوں...

نشو بیگم کا کہنا تھا کہ میں اپنی زندگی میں بے حد خوش ہوں، وہ الگ بات ہے کہ وقت کا کچھ پتہ نہیں ہوتا لیکن پھر بھی میں فی الحال شادی نہیں کر رہی، جو لوگ شادی کی پیشکش کررہے ہیں ان کا دل سے شکریہ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صاحبہ کو اتنے برسوں والد سے ملنے کیوں نہ دیا؟ نشو نے سچ بتادیاصاحبہ کو اتنے برسوں والد سے ملنے کیوں نہ دیا؟ نشو نے سچ بتادیالالی وڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ کو تقریباً 42 سال تک والد سے نہ ملنے دینے کے الزامات پر نشو بیگم نے اپنا موقف بیان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

صاحبہ کی والدہ نشو نے باپ بیٹی کی پہلی ملاقات پر کیا کہا؟علیحدگی کی کہانی ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی سینئر اداکارہ نشو نے اپنے سابقہ شوہر امام ربانی سے علیحدگی کے حوالے سے لب کشائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب میں 7 ماہ کی حاملہ تھی تو امام ربانی جھگڑے کے بعد مجھے چھوڑ کر چلے گئے تھے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حال ہی میں اداکارہ صاحبہ نے انسٹاگرام پر اپنے سگے والد سے پہلی بار ملاقات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا...
مزید پڑھ »

سنگیتا کی چھوٹی بہن اداکارہ حنا رضوی نے شادی کر لیسنگیتا کی چھوٹی بہن اداکارہ حنا رضوی نے شادی کر لیاداکارہ حنا رضوی اور عمار احمد خان کی شادی کی اس تقریب میں شوبز سے تعلق رکھنے والے متعدد فنکاروں نے شرکت کی اور اس تقریب کو چار چاند لگائے
مزید پڑھ »

صاحبہ کی والدہ نشو نے باپ بیٹی کی پہلی ملاقات پر کیا کہا؟صاحبہ کی والدہ نشو نے باپ بیٹی کی پہلی ملاقات پر کیا کہا؟جب میں 7 ماہ کی حاملہ تھی تو امام ربانی کا مجھ سے بہت جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد وہ مجھے چھوڑ کر چلے گئے تھے: اداکارہ نشو
مزید پڑھ »

مارننگ شو ہوسٹ اور اداکارہ ندا یاسر کی شادی کو کامیاب بنانے کی ٹپسمارننگ شو ہوسٹ اور اداکارہ ندا یاسر نے اپنی شادی کے خلاف ہونے والی سازشوں کا تذکرہ کرتے ہوئے شادی کو کامیاب بنانے کی ٹپس دے دیں۔
مزید پڑھ »

شادی شدہ جوڑوں کے بیچ میں خاندان والوں کو نہیں آنا چاہیے! ودیا بالنشادی شدہ جوڑوں کے بیچ میں خاندان والوں کو نہیں آنا چاہیے! ودیا بالنبالی وڈ کی منجھی ہوئی اداکارہ ودیا بالن نے شادی شدہ جوڑوں، ان کے دوستوں اور خاندان والوں کو رشتہ نبھانے کے لیے اہم مشورہ دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 18:08:59