صحافی عزیز میمن کو دشمنی کی بنیاد پر قتل کیا گیا، ماسٹر مائنڈ کا نام سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

صحافی عزیز میمن کو دشمنی کی بنیاد پر قتل کیا گیا، ماسٹر مائنڈ کا نام سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

صحافی عزیز میمن کو دشمنی کی بنیاد پر قتل کیا گیا، ماسٹر مائنڈ کا نام سامنے آگیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن نے عزیزمیمن قتل کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا محکمہ داخلہ سندھ نے7 مارچ کو عزیزمیمن قتل کیس میں جے آئی ٹی بنائی تھی، کیس کے ہر پہلو کو دیکھاگیا، ڈاکٹرزکیساتھ پہلی میٹنگ میں تصدیق ہوئی کہ عزیز میمن کا قتل ہوا اور آج بھی اس نتیجےپرہیں کہ صحافی عزیزمیمن کاقتل ہواتھا۔

غلام نبی میمن نے کہا نذیر سہتو نے قتل کا اعتراف کیا اور ساتھیوں کے نام بھی بتائے ، کیس میں 3ملزمان گرفتار ہیں، مزید5کی گرفتاریاں باقی ہیں، عزیز میمن قتل کیس کا ماسٹر مائنڈ مشتاق سہتو ہے , ملزمان نے16فروری کو قتل سے 2ہفتے سے پہلے سے پلاننگ کی تھی.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحافی عزیز میمن قتل کیس میں اہم پیش رفتصحافی عزیز میمن قتل کیس میں اہم پیش رفتصحافی عزیز میمن قتل کیس میں اہم پیش رفت ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

صحافی عزیز میمن قتل کیس، مرکزی ملزم نذیر سہتو نے اقبال جرم کرلیاصحافی عزیز میمن قتل کیس، مرکزی ملزم نذیر سہتو نے اقبال جرم کرلیانوشہرو فیروز : صحافی عزیز میمن کے قتل کیس کے مرکزی ملزم نذیر سہتو نے 164کے بیان کےتحت اقبال جرم کرلیا ، جس کے بعد ملزم کو جیل بھیج دیاگیا۔
مزید پڑھ »

ایران میں چودہ سالہ لڑکی کا ’غیرت کے نام پر قتل‘، ملک میں غم و غصہایران میں چودہ سالہ لڑکی کا ’غیرت کے نام پر قتل‘، ملک میں غم و غصہشمالی ایران میں پولیس نے ایک شخص کو اپنی 14 سالہ بیٹی کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کے اس واقے پر ملک بھر سے شدید رد عمل سامنے آ رہا ہے۔
مزید پڑھ »

سابق لیگی ایم پی اے عاطف مزاری کے قتل کا مقدمہ بیٹے کے خلاف درجسابق لیگی ایم پی اے عاطف مزاری کے قتل کا مقدمہ بیٹے کے خلاف درجروجھان(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے عاطف مزاری کے قتل کا مقدمہ بیٹے کے خلاف درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق لیگی ایم پی اے سردار
مزید پڑھ »

امریکی بحریہ کا دورانِ پرواز تیزرفتار یو اے وی تباہ کرنے کا تجربہ - ایکسپریس اردوامریکی بحریہ کا دورانِ پرواز تیزرفتار یو اے وی تباہ کرنے کا تجربہ - ایکسپریس اردوایک بحری جہاز سے سالڈ اسٹیٹ لیزر کےذریعے بغیر پائلٹ کے طیارے کو جلا کر تباہ کرنے کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کا ستارہ مشکل مقام سے نکل آیا ہے۔ اب صورت حال میں بڑی واضح اور اہم تبدیلی آپ کے حق میں ہونے جا رہی ہے اور آج کا دن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-22 09:49:58