صحافی کا شاہین آفریدی سے معافی کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

صحافی کا شاہین آفریدی سے معافی کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی مشکل میں پھنس گئے تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی مشکل میں پھنس گئے، پنڈی ٹیسٹ کے دوران صحافی سے مکالمہ کیا جس پر صحافی نے ان پر نسلی تعصب کا الزام لگاتے ہوئے معافی کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل میں 5 وکٹ حاصل کرنے والے شاہین آفریدی سے پریس کانفرنس میں صحافی نے اپنا تعارف کرایا اور پوچھا کہ کیا میں آپ کو نظر آ رہا ہوں ؟صحافی کے اس سوال پر وہاں موجود دوسرے میڈیا نمائندے بھی ہنس پڑے ، اس موقع پر شاہین آفریدی نے جواب دینے سے پہلے کہا کہ آپ پر لائٹ کم آرہی ہے جس سے کانفرنس میں ایک اور قہقہہ گونجا۔

پریس کانفرنس کے بعد مذکورہ صحافی نے شاہین آفریدی پر نسلی تعصب پر مبنی جملے بازی کا الزام لگاتے ہوئے ان سے معافی کا مطالبہ کردیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خبریں لیک ہونے کا خدشہ: وزارت داخلہ کے افسران کا سوشل میڈیا کا استعمال بندخبریں لیک ہونے کا خدشہ: وزارت داخلہ کے افسران کا سوشل میڈیا کا استعمال بند
مزید پڑھ »

پانچ وکٹیں لینے کا مقابلہ شاہین آفریدی جیت گئےپانچ وکٹیں لینے کا مقابلہ شاہین آفریدی جیت گئےپاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن شاہین شاہ آفریدی نے ایک ہی اوور میں دل رووان پریرا اور لاہیرو کمارا کو آؤٹ کر کے اپنے ٹیسٹ کریئر میں پہلی مرتبہ ایک اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کر لیں۔
مزید پڑھ »

جسٹس وقار سیٹھ کے دماغ کا ٹیسٹ کرانا چاہیے تاکہ پتا چلے ایک ۔۔۔سینئر صحافی ...جسٹس وقار سیٹھ کے دماغ کا ٹیسٹ کرانا چاہیے تاکہ پتا چلے ایک ۔۔۔سینئر صحافی ...' جسٹس وقار سیٹھ کے دماغ کا ٹیسٹ کرانا چاہیے تاکہ پتا چلے ایک ۔۔۔'سینئر صحافی انصار عباسی بھی برس پڑے
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا جسٹس وقار سیٹھ کےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان - Pakistan - Dawn Newsوفاقی حکومت کا جسٹس وقار سیٹھ کےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سینیٹ کمیٹی کا اجلاس؛ مہوش حیات کا تمغہ امتیاز موضوع بحث بن گیا - ایکسپریس اردوسینیٹ کمیٹی کا اجلاس؛ مہوش حیات کا تمغہ امتیاز موضوع بحث بن گیا - ایکسپریس اردوسرکاری اعزاز کے لیے مہوش حیات کا نام تجویز کریں فوراً مل جائے گا؟ مشاہداللہ خان کا سینیٹر اعظم سواتی کو مشورہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 20:08:42