صحافی عزیز میمن قتل کیس کے ملزمان خود میں حکومت ہیں، فواد چوہدری

پاکستان خبریں خبریں

صحافی عزیز میمن قتل کیس کے ملزمان خود میں حکومت ہیں، فواد چوہدری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

صحافی عزیز میمن قتل کیس کے ملزمان خود میں حکومت ہیں، فواد چوہدری ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے صحافی عزیز میمن قتل کیس کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں کہا صحافی عزیزمیمن کے قتل میں یہ پیش رفت تو ہوئی،سندھ پولیس مان رہی ہے، عزیزمیمن کا قتل ہوا اور کرائے کا قاتل گرفتار ہے، قومی اسمبلی میں کہاتھا تفتیش سندھ سے ٹرانسفر کرنا ضروری ہے کیونکہ ملزمان خود حکومت میں ہیں، انصاف ہوتا نظر آنا چاہئے۔

صحافی عزیز میمن کے قتل میں یہ پیش رفت تو ہوئ کہ اب سندہ پولیس مان رہی ہے کہ عزیز میمن کا قتل ہوا اور کرائے کا قاتل بھی گرفتار ہے،میں نے قومی اسمبلی میں بھی کہا تھا اس معاملےکی تفتیش سندہ سے ٹرانسفر کرنا ضروری ہے کیونکہ ملزمان خود حکومت ہیں،انصاف ہوتےنظر آنا چاہئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحافی عزیز میمن قتل کیس، مرکزی ملزم نذیر سہتو نے اقبال جرم کرلیاصحافی عزیز میمن قتل کیس، مرکزی ملزم نذیر سہتو نے اقبال جرم کرلیانوشہرو فیروز : صحافی عزیز میمن کے قتل کیس کے مرکزی ملزم نذیر سہتو نے 164کے بیان کےتحت اقبال جرم کرلیا ، جس کے بعد ملزم کو جیل بھیج دیاگیا۔
مزید پڑھ »

صحافی عزیز میمن قتل کیس میں اہم پیش رفتصحافی عزیز میمن قتل کیس میں اہم پیش رفتصحافی عزیز میمن قتل کیس میں اہم پیش رفت ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

عزیز میمن کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے جے آئی ٹی بنائی، ترجمان سندھ حکومتعزیز میمن کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے جے آئی ٹی بنائی، ترجمان سندھ حکومتترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے صحافی عزیز میمن کے قاتلوں کو بے نقاب کرنے کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دی تھی۔ تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

صحافی عزیز میمن کو دشمنی کی بنیاد پر قتل کیا گیا، ماسٹر مائنڈ کا نام سامنے آگیاصحافی عزیز میمن کو دشمنی کی بنیاد پر قتل کیا گیا، ماسٹر مائنڈ کا نام سامنے آگیاکراچی : ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ صحافی عزیزمیمن کے قتل کا ماسٹر مائنڈ مشتاق سہتو ہے، انھیں دشمنی کی بنیاد پر قتل کیا گیا
مزید پڑھ »

کوئی دیت نہیں لیں گے، بھائی مقتول صحافیکوئی دیت نہیں لیں گے، بھائی مقتول صحافیعزیر میمن کے بھائی نے کہا کہ چاہے پانچ کروڑ ہو یا پچاس کروڑ، وہ کوئی دیت نہیں لیں گے۔
مزید پڑھ »

پشاور: سینئر صحافی فخرالدین سید کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 05:57:05