یہ مضمون صحت کے اہمیت پر زور دیتا ہے اور آج کے دور میں ماحول کی آلودگی اور بے وقت زندگی کے عادات کے باعث صحت کی خرابی کے موجوہات کی وضاحت کرتا ہے۔ یہ ملاوٹ شدہ کھانے، غریبوں کی نا معقول طبی سہولیات اور پاکستان میں بڑھتی ہوئی ذیابیطس، دل کے امراض اور کینسر کی شرح پر بھی روشنی ڈالتا ہے۔
صحت سب سے بڑی دولت ہے۔ تازہ آب و ہوا اور آلودگی سے پاک ماحول تندرستی کے لیے لازمی ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ آج کے صنعتی دور میں ماحول کی آلودگی صحت کی خرابی کی بنیادی وجہ ہے۔
ہم سادہ اور غذائیت سے بھرپور خوراک پر ذائقہ اور لذت کو ترجیح دیتے ہیں۔ وقت پرکھانے کے بجائے بے وقت کھانا ہمارا معمول بن گیا ہے۔فاسٹ فوڈ کے نام پر ہم الّم غلّم اور الا بلا اور نہ جانے کیا کیا چیزیں کھا رہے ہیں جو ہماری صحت کے لیے انتہائی مضر ہیں۔ ہمیں اپنا بچپن یاد آرہا ہے جب اشیائے خوردنی خالص ہوا کرتی تھیں لیکن اب ملاوٹ نے بیڑہ غرق کردیا ہے۔ ملاوٹ کرنے والے ملک و قوم کے چھپے ہوئے قاتل ہیں۔ انھوں نے ملاوٹ کے لیے ایسی تراکیب اختیار کی ہوئی ہیں کہ جن کا عام آدمی تصور بھی نہیں کرسکتا۔ اس طریقہ...
ان بیچاروں کو جرمِ غریبی کی سزا ملتی ہے۔پاکستان کی بڑی اور جان لیوا بیماریوں میں ذیابیطس، دل کی بیماریاں اور کینسر سرِفہرست ہیں۔ چین اور بھارت کے بعد ذیابیطس میں مبتلا جوانوں میں پاکستان تیسرے نمبر پر ہے۔ 2021 میں پاکستان میں 60 سال سے کم عمر میں ذیابیطس سے مرنے والے لوگوں کا ریکارڈ سب سے اوپر رہا۔ ہم اِس رجحان کو صحت مند غذا ، باقاعدہ ورزش، 7 سے 8 گھنٹے کی نیند، دباؤ کی دیکھ بھال، وقت پر دوا لینے اور اپنے معالج کے پاس معمول کے مطابق جانے کے ذریعے روک سکتے ہیں۔
صحت، ماحول، آلودگی، غذائیت، ملاوٹ، بیماری، ذیابیطس
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نپن اسٹیل چین کی چیلنج سے بچنے کے لیے امریکہ اور انڈیا میں سرمایہ کاری کرے گایابان کی سب سے بڑی اسٹیل کمپنی نپن اسٹیل، چائنہ سے منسلک چیلنجز سے بچنے کے لیے امریکہ اور انڈیا میں اپنی کاروباری سرگرمیوں کو بڑھانے کا فیصلہ کر چکی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان، تعلیم اور صحت کے شعبوں میں سب سے پیچھےپاکستان دنیا کے بیشتر ممالک کے مقابلے میں تعلیم اور صحت پر سب سے کم خرچ کرتا ہے۔
مزید پڑھ »
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 55 ارب روپے لاگت آئی ہے، پی اے اےنیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ 4300 ایکڑ رقبہ کے ساتھ پاکستان کا سب سے بڑا ایئرپورٹ ہے
مزید پڑھ »
صحت مند طرز زندگی کیلئے ایک اہم چیز جو سب نظرانداز کردیتے ہیںیہ کئی صحت بخش سرگرمیوں سے زیادہ آسان بھی ہے
مزید پڑھ »
افغانستان روس سے آٹے کا سب سے بڑا خریدار بن گیاافغانستان نے 2022 میں روس سے آٹے کی درآمد میں دوگنا اضافہ کیا ہے اور اب روس کے آٹے کی درآمد میں سب سے بڑا خریدار بن گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے IT Export میں نیا ریکارڈ قائم کیااکتوبر 2023 سے جاری 15 مہینوں کی مسلسل IT Export میں اضافہ دسمبر 2024 میں 348 ملین ڈالر تک پہنچا ہے، جو تاریخ میں سب سے زیادہ ہے۔
مزید پڑھ »