صحت انصاف کارڈ کے حامل افراد کے کیلئے بڑی خبر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
لاہور : پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے 18 نجی اسپتالوں میں صحت انصاف کارڈ مکمل فعال کردیا گیا ، صحت انصاف کارڈ پر 7 لاکھ 20ہزار روپے تک مفت علاج کرایا جا سکے گا۔
کارڈ کے ذریعے فری علاج کرانے والے اسپتالوں میں شریف میڈیکل سٹی، فاروق اسپتال، اختر سعید اسپتال، رشید اسپتال، بحریہ آرچرڈ اسپتال، لاہور کئیر اسپتال، سرجی میڈ اسپتال، انمول اسپتال، حسین میموریل اسپتال، الشفیع اسپتال، سینٹرل پارک اسپتال، آرتھوپیڈک میڈیکل کیمپلکس، عارف میموریل اسپتال، چوہدری اکرم اسپتال، لائف کئیر اسپتال، ایوسینا اسپتال، بیگم اختر ٹرسٹ اسپتال شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق دو لاکھ 37 ہزار افراد کو مزید صحت انصاف کارڈ مہیا کیے جائیں گے جبکہ 5 ہزار معذور افراد جبکہ 1600 خواجہ سراوں میں بھی صحت انصاف کارڈ تقسیم کیے گئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تحریک انصاف کے معاشی ترقی کے دعوے اور حقیقتلاہور: (طارق حبیب) تحریک انصاف کی دو سالہ دور حکومت میں ڈالر کی قدر، پیٹرول ودیگر اجناس کی قیمتوں، مہنگائی و بیروزگاری کی شرح اور ملکی قرضوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: خصوصی ایڈیشن :- تحریک انصاف کے معاشی ترقی کے دعوے اور حقیقتتحریک انصاف کی دو سالہ دور حکومت میں ڈالر کی قدر ، پیٹرول و دیگر اجناس کی قیمتوں ، مہنگائی و بیروزگاری کی شرح اور ملکی قرضوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا
مزید پڑھ »
عیدالاضحیٰ کے بعد کورونا کیسز میں اضافہ نہیں ہوا، صوبائی وزیر صحت یاسمین راشدلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزی صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ عیدالاضحیٰ کے بعد کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ نہیں ہوا۔
مزید پڑھ »
کرونا کے خلاف پاکستان کی حکمت عملی کا عالمی ادارہ صحت بھی معترفکورونا کے خلاف پاکستان کی حکمت عملی کا عالمی ادارہ صحت بھی معترف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu WHO COVID19
مزید پڑھ »
کرونا کے خلاف پاکستان کی حکمت عملی کا عالمی ادارہ صحت بھی معترفکرونا کے خلاف پاکستان کی حکمت عملی کا عالمی ادارہ صحت بھی معترف Read News UN UNHCR Corona Pakistan pid_gov
مزید پڑھ »
لیسکو کے الیکٹرک کے نقش قدم پر اور نایاب ہوتی چینی!!!لیسکو کے الیکٹرک کے نقش قدم پر اور نایاب ہوتی چینی!!! چینی کے اس ممکنہ بحران کا مقابلہ کیسے کرناہے حکومت کو اس حوالے سےابھی کام شروع کر دینا چاہیے۔اگراس میں تاخیر ہوئی تو یاد رکھیں ناصرف چینی کی قلت پیدا ہو گی بلکہ یہ ڈالر کے ریٹ کو بھی پیچھےچھوڑ جائے گی۔
مزید پڑھ »