اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اقتصادی کونسل کی
تشکیل نوکردی،خسروبختیارکی قومی اقتصادی کونسل کی رکنیت ختم کردی گئی اور ان کی جگہ وفاقی وزیراسدعمرکو قومی اقتصادی کونسل کارکن تعینات کردیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدرمملکت نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل نوکردی،کابینہ ڈویژن نے تشکیل نوکا نوٹیفکیشن جاری کردیا، خسروبختیارکی قومی اقتصادی
کونسل کی رکنیت ختم کردی گئی جبکہ ان کی جگہ وفاقی وزیراسدعمرکو قومی اقتصادی کونسل کارکن تعینات کردیا گیا، نئے نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اقتصادی کونسل 13 ارکان پرمشتمل ہے،کونسل کے چیئرمین وزیراعظم ہوں گے،چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ، مشیرخزانہ حفیظ شیخ،مشیرتجارت رزاق داؤداوردیگر ارکان میں شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم نے قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیاوزیراعظم نے قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ماہرہ خان نے کترینہ اور مہوش حیات نے پریانکا کو پیچھے چھوڑ دیاماہرہ خان اور مہوش حیات نے بالی ووڈ اداکارؤں کو پیچھے چھوڑ دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MahiraKhan MehwishHayat
مزید پڑھ »
پی سی بی نے قومی ٹیم کے سپن باﺅلنگ کنسلٹنٹ کا فیصلہ کر لیا مگر کسے یہ ذمہ داری سونپی جا رہی ہے؟ شاندار خوشخبری آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کے سابق سپنر مشتاق
مزید پڑھ »
ایم کیوایم نے پاکستان کے صوبوں کی تعدا د 4 سے بڑھا کر کتنے کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟ بڑی خبر آ گئی ، بل قومی اسمبلی میں جمعاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ قومی مومنٹ نے پاکستان کے صوبوں کی تعداد چار سے
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیااسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا Pakistan HighCourt Judges TakingOath IHC AdditionalJudges CJP pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI WomanJudge
مزید پڑھ »