صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔ DailyJang
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 175 اے 3 کے تحت کی ہے۔صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی جسٹس قاضی فائز
عیسیٰ سے 17 ستمبر 2023ء کو چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف لیں گے۔دوسری جانب وزارت قانون نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جسٹس فائز عیسیٰ نے سابق صدر ملتان بار کے خط کا جواب دیدیاجواب میں عدالت عظمیٰ کے جج نے خط کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس کے ساتھ 26 اگست 2021ء ملتان کنونشن کی قرارداد بھی تھی۔ تفصیلات جانیے: SupremeCourt DailyJang
مزید پڑھ »