پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ ہاﺅس کا دورہ کیا ہے۔ انہوں نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بجٹ اجلاسوں کے دوران کورونا سے بچاﺅ کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔
ترجمان ایوان صدر کے اعلامیہ کے مطابق پارلیمنٹ ہاﺅس آمد پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔ قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران کورونا وباء سے بچاﺅ کیلئے حفاظتی انتظامات سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بجٹ اجلاسوں کے دوران کورونا سے بچاﺅ کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے پر زور دیا۔ڈاکٹر عارف علوی نے ہدایت کی کہ قومی اسمبلی بجٹ اجلاس کے دوران اراکین کے درمیان سماجی فاصلہ برقرار رکھا جائے۔ پارلیمنٹ کے اندر اور باہر میڈیا کوریج کے دوران...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کے ایوان کا بھی دورہ کیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور وفاقی وزیر سینیٹر اعظم سواتی نے ایوان میں آمد پر صدر مملکت کا استقبال کیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے صدر مملکت کو سینیٹ کے بجٹ اجلاس سے متعلق انتظامات سے آگاہ کیا۔ صدر نے اجلاس کے دوران ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چینی صدر کی جانب سے عالمی یومِ اطفال کے موقع پر مبارک باد کا پیغامچینی صدر کی جانب سے عالمی یومِ اطفال کے موقع پر مبارک باد کا پیغام ChinesePresident XiJinping ChildrenDay CongratulatoryMessage ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
مزید پڑھ »
چینی صدر کی جانب سے عالمی یومِ اطفال کے موقع پر مبارک باد کا پیغامچینی صدر کی جانب سے عالمی یومِ اطفال کے موقع پر مبارک باد کا پیغام Read News CathayPak
مزید پڑھ »
امریکہ بھرمیں مظاہرے، صدر ٹرمپ کا صبر جواب دے گیا، سخت احکامات جاریواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں سیاہ فام شہری کے قتل کے بعد ہونے والے پرتشدد احتجاجی مظاہروں اور ہنگاموں کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا صبر جواب دے
مزید پڑھ »
کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کا پیر سے بسیں چلانے کا اعلان - ایکسپریس اردوبسیں، کوچز اور منی بسیں چلانے اور روکے جانے پر گرفتاریاں اور دھرنا دینے کا اعلان
مزید پڑھ »
بھارت کا پیر سے ملک گیر لاک ڈاؤن نرم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوپہلے مرحلے میں عبادت گاہیں، ریسٹورنٹس اور شاپنگ مالز کھولے جائیں گے، بھارتی وزیرداخلہ
مزید پڑھ »