صدر ٹرمپ کا ’’ویژن فار پیس ‘‘ ہے کیا , کیا مشرق وسطیٰ میں ’’بڑا کام ‘‘ ہو گیا ۔۔۔۔؟

پاکستان خبریں خبریں

صدر ٹرمپ کا ’’ویژن فار پیس ‘‘ ہے کیا , کیا مشرق وسطیٰ میں ’’بڑا کام ‘‘ ہو گیا ۔۔۔۔؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

صدر ٹرمپ کا ’’ویژن فار پیس ‘‘ ہے کیا،کیا مشرق وسطیٰ میں ’’بڑا کام ‘‘ ہو گیا ۔۔۔۔؟

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کے معاہدے کو صدر ٹرمپ کے ’’ویژن فار پیس ‘‘ سے جوڑا جا رہا ہے

٭:ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان، اسرائیلی وزیراعظم بینجمِن نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔۔۔معاہدہ طے پا گیا، باضابطہ دستخط جلد متوقع ہیں۔۔۔٭:معاہدے کے بعد یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان سیکیورٹی اور توانائی شعبے میں تعاون کو فروغ دیا جائیگا،سرمایہ کاری، سیاحت، براہِ راست پروازوں، ٹیلی مواصلات، ٹیکنالوجی، توانائی، صحت، ثقافت، ماحولیات اور دیگر شعبوں سے متعلق معاہدے...

٭: مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مریکہ، اسرائیل، امارات مشرق وسطیٰ کیلئے سٹرٹیجک ایجنڈا لائیں گے۔۔۔اسرائیل سے امن کرنیوالے ممالک کے مسلمان مسجد اقصیٰ میں نماز پڑھ سکیں گے۔۔۔سوال یہ ہے کہ کیا اس معاہدے یا روڈ میپ کے بعد کیا مشرق وسطیٰ میں ’’بڑا کام ‘‘ ہو گیا ۔۔۔۔؟ فلسطینی عوام اور فلسطینی قیادت اس معاہدے پر خوش کیوں نہیں ۔۔۔؟

یہ وہ سوالات ہیں جن کے جوابات کی تلاش رُکے گی نہیں بلکہ تیزی سے جاری رہے گی ۔۔۔۔ یہ بھی واضح رہے کہ اب تک اسرائیل اور خلیج کے عرب ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات نہیں تھے ۔ دونوں ملکوں میں ایران کے علاقائی اثر و رسوخ کے حوالے سے پائے جانے والے تحفظات کی وجہ سے غیر رسمی رابطے تھے۔ اگست میں اس خطے میں دو اہم پیش رفت ہوئیں پہلے متحدہ عرب امارات میں دنیائے عرب کا پہلا ’’ برکہ جوہری پلانٹ‘‘ فعال ہو ا اور پھر یو اے ای اور اسرائیل معاہدے کے ذریعے خطے میں امریکی بلاک یا حمایت یافتہ پالیسیوں کی طرف پیش...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا امارات، اسرائیل معاہدے میں ایک فلسطینی شہری کا بھی اہم کردار ہے؟ - BBC News اردوکیا امارات، اسرائیل معاہدے میں ایک فلسطینی شہری کا بھی اہم کردار ہے؟ - BBC News اردواسرائیل کے وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ بہت جلد متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔ اسرائیل کی ایک ویب سائٹ ٹائمز آف اسرائیل پر شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق انھوں نے متحدہ عرب امارات میں بسنے والے یہودی برادری کے رہنماؤں سے ایک ویڈیو کال میں اس بات کا اعلان کیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق امارات اسرائیل معاہدے کو ممکن بنانے میں ایک فلسطینی کا نام بھی لیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

اڑتے جہاز میں مسافر کے ہوش اڑ گئے، وجہ کیا بنی؟اڑتے جہاز میں مسافر کے ہوش اڑ گئے، وجہ کیا بنی؟کینیڈا: اڑتے جہاز میں مسافر کے ہوش اڑ گئے، وجہ کیا بنی؟ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

اچھے کی اُمید رکھنے میں کیا حرج ہےاچھے کی اُمید رکھنے میں کیا حرج ہےبیلاروس مشرقی یورپ کا اچھے خاصے رقبے لیکن کم آبادی پر مشتمل کافی نمایاں ملک ہے ۔ رقبہ تو اس کا پانچ لاکھ مربع کلومیٹر کے قریب ہے پڑھیئےسہیل احمد قیصر کا کالم: DunyaColumns
مزید پڑھ »

آدمی نے گھر میں لگا سی سی ٹی وی کیمرہ چیک کیا تو بیٹا ماں کے ساتھ کیا کررہا تھا؟ دیکھ کر کانپ اُٹھاآدمی نے گھر میں لگا سی سی ٹی وی کیمرہ چیک کیا تو بیٹا ماں کے ساتھ کیا کررہا تھا؟ دیکھ کر کانپ اُٹھانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک آدمی نے دفتر میں بیٹھے اپنے گھر کا سکیورٹی کیمرا چیک کیا تو ایسا منظر آنکھوں کے سامنے تھا کہ پیروں تلے زمین نکل گئی۔
مزید پڑھ »

یہ اندازِ گفتگو کیا ہے؟یہ اندازِ گفتگو کیا ہے؟یہ طالب علم تنہائی میں سوچتا ہے: علماء سے بڑھ کر کون ہو گا جو قرآن کو سمجھتا ہے۔ پھر معاشرے میں اضطراب کیوں؟سوشل میڈیا ایک جنگل ہے۔ خس و خاشاک کی بھرمار۔ دور کہیں کوئی گلِ سرسبد، کوئی نخیلِ خوش رنگ، پڑھیئےخورشید ندیم کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 12:37:43