صدر علوی کے نام محبت بھرے خط کا قصہ

پاکستان خبریں خبریں

صدر علوی کے نام محبت بھرے خط کا قصہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

زمانہ طالب علمی میں ہم گورنمنٹ کالج لاہور کے نیو ہوسٹل میں رہتے تھے۔ ہمارے ہوسٹل میں ٹیلی فون کرنے کی سہولت مخصوص وقت کیلئے میسر ہوتی... کالم پڑھئے: تحریر: مظہر بر لاس DailyJang

زمانہ طالب علمی میں ہم گورنمنٹ کالج لاہور کے نیو ہوسٹل میں رہتے تھے۔ ہمارے ہوسٹل میں ٹیلی فون کرنے کی سہولت مخصوص وقت کیلئے میسر ہوتی تھی، اس لئے دلدار قسم کے لڑکوں کو اکثر فون کرنے کے لئے باہر کا رخ کرنا پڑتا تھا،

مال روڈ لاہور پر جی پی او کی شاندار عمارت انگریز دور میں 1887ء میں بنائی گئی تھی۔ انگریزوں نے ہندوستان میں کئی سماجی اور سرکاری اصلاحات کیں، ڈاک کے نظام کی بہتری کیلئے بھی انہوں نے نہ صرف اصلاحات کیں بلکہ برصغیر کے طول وعرض میں بے شمار ڈاکخانے بنائے۔ محکمہ ڈاک سے لوگوں کو ایک عرصے سے شکایت ہے کہ ان کے خطوط بروقت نہیں پہنچتے، اکثر غائب ہو جاتے ہیں یا پھر کھلے ہوئے ملتے ہیں، ان کی قیمتی اشیاء گم ہو جاتی ہیں اور ایسی صورت میں انہیں رُلنا پڑتا ہے محکمہ کوئی خاص توجہ نہیں دیتا۔

دونوں اطراف کا موقف سنا اس دوران محکمہ ڈاک کے افسران نے بتایا کہ اس شخص کے نقصان کے ازالے کیلئے ایک ہزار روپے منظور کیے گئے ہیں، ساتھ ہی یہ نکتہ بیان کر دیا کہ دو ہزار سے زائد مالیت کی اشیاء کی انشورنس لازمی ہوتی ہے، اس پر شکایت کنندہ نے عمل نہیں کیا۔ محکمے کے افسران نے وفاقی محتسب کے روبرو اسے مجرم بنانے کی کوشش کی جس کا مال گم ہوا تھا۔ وفاقی محتسب سید طاہر شہباز سے رہا نہ گیا، انہوں نے محکمہ ڈاک کو ہدایت کی کہ وہ شکایت کرنے والے کو 30ہزار روپے ادا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے خوبصورت ملک کے طورپردیکھ رہی ہے،عارف علویدنیا پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے خوبصورت ملک کے طورپردیکھ رہی ہے،عارف علویکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کو سرمایہ کاری
مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے حوالے سے تحریری حکم نامہ جارینواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے حوالے سے تحریری حکم نامہ جاریحکم نامے میں کیا لکھا گیا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

گوٹابایا راجاپکسے سری لنکا کے نئے صدر منتخب، پاکستان کی مبارکبادگوٹابایا راجاپکسے سری لنکا کے نئے صدر منتخب، پاکستان کی مبارکبادکوالالمپور: سری لنکا کے سابق وزیر دفاع گوٹابایا راجاپکسے نے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی، گوٹابایا راجاپکسے نئے صدر منتخب ہوگئے۔
مزید پڑھ »

سری لنکا: صدارتی انتخابات میں سابق صدر کے بھائی کامیاب - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:11:19