صدر شی جن پھنگ چین پاک تعلقات کے فروغ کے خواہاں
اہمیت کا حامل منصوبہ ہے۔ چینی صدرشی جن پھنگ نے جمعہ کو کہا کہ دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت ایک بنیادی منصوبے کے طور پر چین پاک اقتصادی راہداری چین اور پاکستان کے چاروں موسموں کے تذویراتی شراکت کے تعلقات کے فروغ کے لئے بہت اہمیت کا حامل منصوبہ ہے۔ یہ منصوبہ چین پاک ہم نصیب معاشرے کے قیام اور دونوں ممالک کے قریبی تعلقات کے قیام کے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے۔
شی جن پھنگ ، جو کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری بھی ہیں ، نے ان خیالات کا اظہار پاکستانی صدر عارف علوی کے نام زبانی پیغام میں کیا۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ وہ اس حقیقت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں کہ پاکستان کے صدر عارف علوی نے چین پاک اقتصادی راہداری سیاسی پارٹیوں کے مشترکہ مشاورت میکانزم کی دوسری کانفرنس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ایک خط کے ذریعے تہنیتی پیغام بھیجا ، جس سے اس بات کا پوری طرح سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان کے صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی چین پاک اقتصادی راہداری کی تعمیر اور چین پاک تعلقات کو بہت زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور پاکستان اچھے بھائی اور خصوصی دوستی کے شراکت دار ہیں۔ چین پاک...
اس سے قبل صدر عارف علوی نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے مشاورتی طریقہ کار کے دوسرے اجلاس کے نام مبارکباد کا خط ارسال کیا۔ 20 اگست کو چین پاکستان اقتصادی راہداری کی سیاسی جماعتوں کے مشاورتی طریقہ کار کا دوسرا اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوا۔انہوں نے اس پیغام میں کہا کہ بنی نوع انسان کے ہم نصیب سماج کی تعمیر کے لئے صدر شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کردہ دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو ایک نہایت قابل قدر اقدام ہے۔ اس سے قدام نے اقوام عالم کے درمیان تعاون کے فروغ، بنی نوع...
صدر عارف علوی نے کووڈ-19 کی وبا کے تناظر میں کہا کہ چین نے ایسے وقت میں پاکستان کی بروقت مدد کی جب وبا نے پاکستان میں تباہی پھیلا رکھی تھی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ ثقافتی تبادلے اور باہمی اعتماد کے فروغ کے اس سفر کو جاری رکھے گا ، چین کے ساتھ مشترکہ اہداف میں اشتراک کرے گا اور علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے کے لئے مشترکہ کوششیں کرے گا۔واضح رہے چین پاک اقتصادی راہداری سیاسی جماعتوں کا مشترکہ مشاورت میکانزم 2019 میں سی پی سی اور پاکستان کی حکمران اور بڑی غیر حکمران جماعتوں کے مابین...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر کی تقریر جھوٹ کے پلندے کے سوا کچھ نہیں، خواجہ آصف | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کے پی کے حکومت کا غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوزرعی زمینوں پر رہائشی کالونیوں کی تعمیر پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں ہوگا، وزیر ہاؤسنگ
مزید پڑھ »
چین مشترکہ مستقبل کیلئے پاکستان کیساتھ کام کرنے کو تیار ہے، صدر شی جن پنگبیجنگ: (دنیا نیوز) چینی صدر شی جن پنگ نے ایک مرتبہ پھر اپنے غیر متزلزل عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین مشترکہ مستقبل کیلئے پاکستان کیساتھ کام کرنے کو تیار ہے۔
مزید پڑھ »
چین مشترکہ مستقبل کیلئے پاکستان کیساتھ کام کرنے کو تیار ہے: صدر شی جن پنگچین مشترکہ مستقبل کیلئے پاکستان کیساتھ کام کرنے کو تیار ہے: صدر شی جن پنگ PresidentXi China Ready Work Pakistan Shared Future MFA_China XHNews MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
جمعے کے دن ترک صدر کون سا بڑا اعلان کرنے جا رہے ہیں؟جمعے کے دن ترک صدر کون سا بڑا اعلان کرنے جا رہے ہیں؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Turkey PresidentErdogan
مزید پڑھ »