دہشت گردی کے خلاف کامیابی میں پولیس فورس کا نمایاں کردار ہے، صدر مملکت
صدر آصف علی زرداری نے یوم شہدائے پولیس پر اپنے بیان میں کہا کہ قوم کےلیےجانوں کا نذرانہ پیش کرنےوالے پولیس اہلکاروں کی بے مثال جرات اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پولیس کے شہداء نے گراں قدر خدمات انجام دی۔
صدر زرداری نے مزید کہا کہ پولیس کے جوان ملک کے مختلف حصوں میں سماج دشمن عناصر اور دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں، پوری قوم کی جانب سے پولیس شہداء کو خدمات اور قربانیوں پر سلام پیش کرتا ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر آصف علی زرداری کا یوم عاشورہ پر پیغامصدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا سے سبق سیکھتے ہوئے باطل قوتوں اور ظلم و جبر کے خلاف کھڑے ہونے کی ضرورت ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے یوم عاشورہ پر اپنے پیغام میں کہا کہ یوم عاشورہ حضرت امام حسینؓ کی میدان ِکربلا میں شہادت کی یاد تازہ کرتا ہے۔ واقعہ کربلا سے سبق سیکھتے ہوئے اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرنے، ظلم وجبر اور باطل قوتوں کے...
مزید پڑھ »
صدر مملکت اور وزیراعظم کی بنوں چھاونی پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت،شہدا کو ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے بنوں چھاونی پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی پرزور مذمت کی ہے۔آصف علی زرداری نے شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے جوانوں نے بروقت کارروائی کر کے قوم کو بڑے نقصان سے بچا لیا، پوری قوم اپنے بہادر جوانوں کی قربانی پر فخر کرتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ...
مزید پڑھ »
شہید ہونے والے سکیورٹی فورسز کے بہادر اورجری جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں: ...صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے بنوں چھاؤنی پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی پرزور مذمت کی ہے۔آصف علی زرداری نے شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے جوانوں نے بروقت کارروائی کر کے قوم کو بڑے نقصان سے بچا لیا.
مزید پڑھ »
صدر آصف علی زرداری کو 7 ممالک کے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کر دیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر آصف علی زرداری کو 7 ممالک کے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کر دیں، جن میں زمبابوے، تاجکستان، روانڈا، ارجنٹائن، میانمار، کمبوڈیا اور بوٹسوانا کے سفراشامل ہیں،بعد ازاں ، سفراء نے صدر مملکت سے الگ الگ ملاقاتیں بھی کیں۔ اس موقع پر صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں ،...
مزید پڑھ »
حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 25 واں یوم شہادت، وزیر اعظم کا خراج عقیدتحوالدار لالک جان شہید نشانِ حیدر نے ملک کی حفاظت کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا،لالک جان کی قربانی افواجِ کی ملک کی حفاظت کے لیے غیر متزلزل عزم کی لازوال مثال ہے: شہباز شریف
مزید پڑھ »
پاکستان کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے،اسکے ترقی پر اثرات کو سمجھنا ہو گا: صدر ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث پانی کی کمی کا سامنا ہے، تمام سٹیک ہولڈرز آبادی کے چیلنج سے نمٹنے میں تعاون کریں۔عالمی یوم آبادی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ 2023 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی 2.
مزید پڑھ »