صدر سپریم کورٹ بار نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق سے بھی ملاقات کی، اعلامیہ
سپریم کورٹ بار کے میاں رؤف عطا نے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق سے اہم ملاقات کی اور اس دوران عدلیہ کی مجموعی کارکردگی پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ججوں کی تقرری کے حوالے سے حالیہ اقدامات کو سراہا گیا۔
اعلامیے میں کہا گیا کہ صدر سپریم کورٹ بار نے چیف جسٹس پاکستان کی عدلیہ کے مؤثر کام کے لیے کیے گئے اقدامات کو سراہا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے ججوں کی آمد کے بعد سینئر ترین جج کون ہوگا؟اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی صورت میں لاہور ہائی کورٹ سے آئے جج سینئر ترین ہوں گے
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن اجلاس کا شیڈول تبدیلوزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے چیف جسٹس سے الگ ملاقات کی۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے جسٹس منصورعلی شاہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اعلان کیااسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ جسٹس سید منصورعلی شاہ کے بینچ میں سے ایک مخصوص کیس نکالنا سپریم کورٹ کے اپنے فیصلے کی نفی و توہین عدالت کے مترادف ہے، جسٹس منصور کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اس بار کے صدر ریاست علی آزاد کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بار ہمیشہ آئین قانون کی بالا دستی اور عدلیہ کی آزادی کیلئے کھڑی رہی ہے، جب چیف جسٹس عمر عطا بندیال اس کے وقت سینئر جج مخاصمت میں بینچ تبدیل کرتے تھے تو ہم قاضی فائز عیسی کی حمایت کرتے تھے۔
مزید پڑھ »
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کیلاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات گذشتہ ہفتے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے چیف جسٹس سے الگ الگ ملاقاتوں کے بعد ہوئی۔
مزید پڑھ »
وزیرخزانہ کی ہانگ کانگ میں اہم ملاقات، عالمی منڈیوں میں موجودگی بڑھانے کی اہمیت پر گفتگوہانگ کانگ میں سروس لانگ مارچ کی قیادت سے اہم ملاقات میں وزیرخزانہ نے پاکستان کی معیشت پر گفتگو کی
مزید پڑھ »
ججز ٹرانسفر کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا رد عمل سامنے آگیااسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز ٹرانسفر پر بات کرنا چاہتا ہوں،چیف جسٹس کا پریس ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب میں خط
مزید پڑھ »