نیٹ فلکس کمپنی کا کہنا ہے کہ سال 2020 کے پہلے تین ماہ میں تقریباً ایک کروڑ 60 لاکھ نئے صارفین نے اکاؤنٹس بنائے ہیں۔ مزید جانیے ہمارے لائیو پیچ پر:
لبنان میں حکومت مخالف مظاہرین نے ایک مرتبہ پھر سڑکوں کا رخ کرتےہوئے مظاہرہ کیا۔
بیروت میں گاڑیوں کے قافلے کے صورت میں حکومت مخالف مظاہرین نے شہر کا چکر لگایا اورہارن بجانے کے ساتھ ساتھ اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے۔ تاہم کورونا وائرس سے خطرے کے پیش نظر مظاہرین نے ماسک پہن رکھے تھے اور اپنی گاڑیوں میں ہی بیٹھے رہے۔اس سے قبل ، لبنان کی وزارت صحت کا کہنا تھا کہ کورونا کی وبا شروع ہونے کے بعد پہلی بار 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کووڈ 19 کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق سعودی حکام ماہ رمضان کے دوران متعدد شہروں پر عائد کرفیو میں نرمی کرنے...
پیر کی شب حکام نے رمضان کے دورانبیت اللہ اور مسجد نبوی میں نماز کے دوران عوامی اجتماع پر پابندی میں توسیع کی تھی۔ جبکہ نماز تراویح مکہ اور مدینہ میں مسجد نبوی میں نمازیوں کے بغیر ادا کی جائے گی۔ شمال مغربی شام میں کرد ہلال احمر تنظیم نے کورونا کے مریضوں کے علاج کے لیے 120 بستروں کا فیلڈ ہسپتال تیار کر لیا ہے۔
یہ اقدام ایسے وقت میں اٹھایا گیا ہے جب مقامی کرد انتظامیہ نے کہا تھا کہ ایک مریض شامی حکومت کے زیر انتظام چلنے والے ہسپتال میں ایک مریض کورونا کے باعث ہلاک ہو گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خنزیر کے گوشت کی فیکٹری: امریکہ میں کورونا کی وبا کا مرکز کیسے بنی؟امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی اتنی بڑی تعداد ساؤتھ ڈکوٹا کے ایک چھوٹے سے کونے سے کیسے سامنے آئی؟ اس میں ایک پورک (خنزیر) پراسیسنگ فیکٹری کا کیا ہاتھ ہے؟ کہانی شروع ہوتی ہے ایک لڑکی کے اپنے جعلی فیس بک اکاؤنٹ پر لاگ ان ہونے سے۔
مزید پڑھ »
تیل کی قیمتوں کے اثرات: سٹاک مارکیٹ میں 1076 پوائنٹس کی مندی، 150 ارب کا نقصانلاہور: (ویب ڈیسک) رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1076 پوائنٹس کی بڑی مندی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد سرمایہ کاروں کے 150 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے۔
مزید پڑھ »
لاہور میں کورونا وائرس کے مریض نے خود کشی کی کوشش کیوں کی؟لاہور میو ہسپتال کے سربراہ ڈاکٹر اسد اسلم نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عامر اپنے گھر کے معاشی مسائل کے باعث ذہنی دباؤ کا شکار ہیں اور انھوں نے اسی وجہ سے خود کشی کرنے کی کوشش کی۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کرونا کے باعث اموات کی تعداد 192 ہو گئی، 52 کی حالت تشویش ناکپاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال تشویش ناک ہوتی جا رہی ہے، ملک میں وائرس کی وجہ سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 11 اموات کے بعد مجموعی تعداد 192 ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
رمضان المبارک کے دوران متعدد خلیجی ممالک کا لاک ڈاؤن میں نرمی دینے کا فیصلہرمضان المبارک کے دوران متعدد خلیجی ممالک کا لاک ڈاؤن میں نرمی دینے کا فیصلہ CoronavirusOutbreak CoronaVirusUpdates CoronaVirusInSA FightAgainstCoronavirus COVIDー Ramadhan Ramadan2020 GulfCountriesLockDown WHO
مزید پڑھ »