صدر مملکت نے نیب ترمیمی آرڈنینس دو ہزار انیس کی منظوری دے دی | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

صدر مملکت نے نیب ترمیمی آرڈنینس دو ہزار انیس کی منظوری دے دی | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 68%

صدر مملکت نے نیب ترمیمی آرڈنینس دو ہزار انیس کی منظوری دے دی Islamabad

اسلام آباد: صدر مملکت نے نیب ترمیمی آرڈنینس دو ہزار انیس کی منظوری دے دی۔ آرڈنینس کے مطابق سرکاری ملازم کے اثاثوں میں بے جا اضافے پر اختیارات کے ناجائز استعمال کی کارروائی ہو سکے گی۔

آرڈیننس کے مطابق محکمانہ نقائص پر سرکاری ملازمین کے خلاف نیب کارروائی نہیں کرے گا۔ ایسے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی جن کے خلاف نقائص سے فائدہ اٹھانے کے شواہد ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق صدر پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کا فیصلہ چیلنج کر دیا ، کیا موقف اختیار کیاہے اور درخواست کس نے دائر کی ؟ جانئےسابق صدر پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کا فیصلہ چیلنج کر دیا ، کیا موقف اختیار کیاہے اور درخواست کس نے دائر کی ؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق صدر پرویز مشرف نے سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا
مزید پڑھ »

الیکٹرک سمارٹ کار تیار، 60 سالہ خواب سچ ثابت ہو گیا: ترک صدرالیکٹرک سمارٹ کار تیار، 60 سالہ خواب سچ ثابت ہو گیا: ترک صدرانقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکی کا 60 سالہ خواب سچ ثابت ہو گیا ہے۔ پہلی الیکٹرک سمارٹ کار تیار کر لی ہے، اس کار کا نام ٹاگ ہے۔
مزید پڑھ »

موجودہ حکومت سے ملک نہیں چلایا جارہا، سابق صدر زرداری کا ویڈیو پیغامموجودہ حکومت سے ملک نہیں چلایا جارہا، سابق صدر زرداری کا ویڈیو پیغامویڈیو پیغام میں سابق صدر کا کیا کہنا تھا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates BenazirBhutto AsifZardari
مزید پڑھ »

بھارت متنازع شہریت قانون فوری منسوخ کرے، نائب صدر یورپین پارلیمنٹ - ایکسپریس اردوبھارت متنازع شہریت قانون فوری منسوخ کرے، نائب صدر یورپین پارلیمنٹ - ایکسپریس اردوجی ایس پی پلس اسٹیٹس کی تجدید کے لیے گورنر پنجاب کی دعوت پر فابیو ماسیمو کاستالدو کا پاکستان کا دورہ
مزید پڑھ »

جب افغان صدر کو ’سوپ میں زہر پلایا گیا‘جب افغان صدر کو ’سوپ میں زہر پلایا گیا‘افغانستان کے سابق وزیر داخلہ آج بھی سمجھتے ہیں کہ افغان صدر حفیظ اللہ امین کی ہلاکت زہر سے نہیں ہوئی تھی، بلکہ روسی فوج نے اُنھیں اپنے سفارت خانے یا پھر روس لے جا کر ہلاک کیا تھا۔
مزید پڑھ »

بھارت میں اقلیتوں کو درپیش بدترین صورتحال سے دوقومی نظریے کی تائید ہوتی ہے:صدربھارت میں اقلیتوں کو درپیش بدترین صورتحال سے دوقومی نظریے کی تائید ہوتی ہے:صدرپاکستان میں تمام قومیتوں اور اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں:صدرڈاکٹر عارف علوی Read News ArifAlvi pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 10:18:54