لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر لاہور ہائیکورٹ بار حفیظ الرحمان چودھری نے کہاہے کہ پی
آئی سی میں وکلاکی حرکت پر افسوس ہے لیکن اس میں حکومت کی بھی نا اہلی ہے کہ وکلاءسول کورٹ سے چل کر پی آئی سی تک گئے ہیں لیکن ان کوراستے میں روکانہیں گیا ۔دنیانیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر“میں گفتگو کرتے ہوئے صدر لاہور ہائیکورٹ بار حفیظ الرحمان چودھری نے کہا کہ ہمیں پی آئی سی میں وکلاکی حرکت پر افسوس ہے لیکن اس میں حکومت کی بھی نا اہلی ہے کہ وکلاءسول کورٹ سے چل کر پی آئی سی گئے ہیں لیکن ان کوراستے میں روکانہیں گیا...
حفیظ الرحمان چودھری کا کہنا تھا کہ ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے بھی وکلاءپر پتھراﺅ کیا گیا جیسے ڈائیلاگ وکلاءکے ہیں ایسے ہی ڈائیلاگ ڈاکٹر ز کے بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ کے ذمہ دار وکلاءکے خلاف مقدمات درج کئے جائیں گے ، ان کے لائسنس منسوخ کئے جائیں گے اور جیلوں سے ان کی رہائی کا مطالبہ بھی نہیں کیاجائے گا ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد آزادی کی حمایت کرتا ہے، صدر مملکتاسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد آزادی کی حمایت کرتا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں
مزید پڑھ »
کمزور طبقوں کیلئے قانونی ،معاشی اور سماجی فریم ورک وضع کررہے ہیں،صدر پاکستاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع
مزید پڑھ »
احتساب ہمیشہ اوپر سے شروع ہوتا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علویاحتساب ہمیشہ اوپر سے شروع ہوتا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
استنبول: وزیر خارجہ کی ایلس ویز اور ترک صدر سے ملاقات
مزید پڑھ »