اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے عیدالفطر کے موقع پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے قوم کو عید کے مبارک باد کے
پیغام میں مزید کہنا تھا کہ میری عید کشمیریوں، ہندوستان میں مظالم سہنے والے مسلمانوں کے نام ہے، میں اپنی عید شہدائے پی آئی اے، مزدوروں، ڈاکٹرز اور نرسز کے نام بھی کرتا ہوں۔
وزیراعظم عمران خان نے عیدِ سعید کے موقع پر قوم کے نام خصوصی تہنیتی پیغام میں نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی افواج کی جاری بربریت کا نہایت ہمت و جوانمردی سے سامنا کرنے اور غیرانسانی محاصرے کے دوران صبر و استقامت کا پہاڑ بن کر ڈٹے رہنے پر اہلِ کشمیر کو ہمارا سلام پہنچے۔
عیدِ سعید کے موقع پر خصوصی تہنیتی پیغام اور نیک خواہشات کیساتھ مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی افواج کی جاری بربریت کا نہایت ہمت و جوانمردی سے سامنا کرنے اور غیرانسانی محاصرے کے دوران صبر و استقامت کا پہاڑ بن کر ڈٹے رہنے پر اہلِ کشمیر کو ہمارا سلام۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم، صدر مملکت اور آرمی چیف کی قوم کو عید الفطر کی مبارکبادلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں عیدالفطر آج مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منائی جاری ہے جس پر وزیراعظم پاکستان عمران خان، صدر مملکت عارف علوی
مزید پڑھ »
صدر اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کے موقع پر مبارک بادصدر اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کے موقع پر مبارک باد PMImranKhan ArifAlvi Pakistan EidUlFitr CoronaVirus PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official ArifAlvi ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
آغاعلی اور حنا الطاف جمعۃ الوداع کے دن نکاح کے بندھن میں بندھ گئے - ایکسپریس اردوآغا علی نےسوشل میڈیا پر بتایا کہ ان کا اور حنا کا رشتہ نفرت سے دوستی اور دوستی سے محبت میں کیسے تبدیل ہوا
مزید پڑھ »
حرم شریف اور مسجد نبویؐ میں مخصوصی افراد کے ساتھ عید کے اجتماعاتحرم شریف اور مسجد نبویؐ میں مخصوصی افراد کے ساتھ عید کے اجتماعات SaudiArabia EidUlFitr CoronaVirus PrecautionaryMeasures Prayer KSAMOFA KingSalman
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔
مزید پڑھ »
پی آئی اے طیارہ حادثہ، افغان صدر، بھارتی وزیراعظم اور کینیڈین وزیراعظم کا اظہار افسوسکابل: (ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا لاہور سے کراچی آنے والا مسافر طیارہ اے 320 ایئربس جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی کے قریب رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارہ تباہ ہونے کے بعد افغان صدر اشرف غنی ، بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اور کینیڈین وزیراعظم نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »