صدر نے جسٹس فائزعیسٰی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی

پاکستان خبریں خبریں

صدر نے جسٹس فائزعیسٰی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

صدر مملکت نے چیف جسٹس کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 175 اے تین کے تحت کی ، اس تعیناتی کا اطلاق 17 ستمبر 2023 ء سے جسٹس عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ سے ہوگا ۔

موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس عمر عطا بندیال، آئین کے آرٹیکل 179 کے تحت 16 ستمبر 2023ءکو ریٹائرمنٹ کی عمر حاصل کرلیں گےصدر مملکت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے 17 ستمبر 2023 ء کو عہدے کا حلف لیں گے صدر مملکت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے 17 ستمبر 2023 ء کو عہدے کا حلف لیں گے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 26 اکتوبر 1959 کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے، آپ کے والد مرحوم قاضی محمد عیسیٰ آف پشین، قیامِ پاکستان کی تحریک کے سرکردہ رکن تھے اور قائداعظم محمد علی جناح کے قریبی ساتھی تصور کیے جاتے...

آپ 30 جنوری 1985 کو بلوچستان ہائی کورٹ میں ایڈووکیٹ کے طور پر رجسٹرڈ ہوئے اور پھر مارچ 1998 میں ایڈووکیٹ سپریم کورٹ بنے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدرنے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدیصدرنے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدیصدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔ DailyJang
مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اگلے چیف جسٹس آف پاکستان مقرر، صدر نے منظوری دے دیجسٹس قاضی فائز عیسیٰ اگلے چیف جسٹس آف پاکستان مقرر، صدر نے منظوری دے دیاسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کردی ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری - BBC Urduجسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری - BBC Urduراولپنڈی پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا ہے۔ دوسری جانب سابق وزیر اعظم عمران خان نے اٹلانٹک کونسل کو دیے گئے انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ انڈیا نے کشمیر کے حوالے سے کسی طرح کا روڈ میپ دینا تھا اور پھر میں نے وزیر اعظم مودی کو پاکستان دورے کی دعوت دینی تھی، لیکن یہ معاملہ کبھی عملی شکل اختیار نہیں کر سکا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 20:27:39