صدر مملکت اور وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات منسوخی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

صدر مملکت اور وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات منسوخی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کراچی(ویب ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات منسوخ ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ جیو نیوزکے مطابق پی ٹی آئی قیادت کےخلاف پیپلز پارٹی

کراچی صدر مملکت عارف علوی کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات منسوخ ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

جیو نیوزکے مطابق پی ٹی آئی قیادت کےخلاف پیپلز پارٹی رہنماؤں کے بیانات ملاقات نہ ہونے کی اہم وجہ بنے۔چینل ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم پی پی قیادت کی زبان پر ناخوش تھے اس لیے صدر نے کراچی میں موجودگی کے باوجود اجلاس میں شرکت نہیں کی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور صدر مملکت عارف علوی کے درمیان ملاقات طے تھی جسے ایک روز قبل اچانک منسوخ کردیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن کے باعث محنت کشوں کی تکالیف سے آگاہ ہیں،صدر مملکت | Abb Takk Newsلاک ڈاؤن کے باعث محنت کشوں کی تکالیف سے آگاہ ہیں،صدر مملکت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی متوفی محنت کش کے اہلخانہ کی مالی معاونتوزیراعلیٰ پنجاب کی متوفی محنت کش کے اہلخانہ کی مالی معاونتوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنےایک متوفی محنت کش کے اہل کی مالی معاونت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی خود سماجی فاصلے کی اصولوں کی خلاف ورزیوزیراعظم عمران خان کی خود سماجی فاصلے کی اصولوں کی خلاف ورزیوزیراعظم عمران خان اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں طبی آلات کی نمائش کے موقع پر پہنچے، جہاں وہ طبی آلات کی نمائش کے دوران ضابطوں کی پرواہ کیے بغیر دورہ کرتے نظر آئے۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا بچوں کی تعلیم کے لئے احسن اقدام | Abb Takk Newsوزیراعلیٰ پنجاب کا بچوں کی تعلیم کے لئے احسن اقدام | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے ووہان کی لیبارٹری سے پھیلنے کے ثبوت دیکھے ہیں: صدر ٹرمپ - BBC Urduکورونا وائرس کے ووہان کی لیبارٹری سے پھیلنے کے ثبوت دیکھے ہیں: صدر ٹرمپ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 32 لاکھ جبکہ اموات کی تعداد دو لاکھ 33 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ روس کے وزیرِ اعظم میں بھی کووڈ 19 کی تشخیص ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 12:41:31