صرحا اصغر بھی عاصم اظہر کو سپورٹ کرنے پہنچ گئیں، ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

صرحا اصغر بھی عاصم اظہر کو سپورٹ کرنے پہنچ گئیں، ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان کی معروف اداکارہ صرحا اصغر بھی پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کو سپورٹ کرنے ایونٹ میں پہنچ گئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

گزشتہ دنوں پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے اپنی ڈیبیو البم لانچ کی شاندار تقریب منعقد کی جس میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی متعدد شخصیات نے شرکت کی۔

اداکارہ صرحا اصغر نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں عاصم اظہر کے ایونٹ میں بھرپور لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اس تقریب میں صرحا اصغر نے مرون ٹاپ کے ساتھ سیاہ پینٹس زیب تن کیں، انہوں نے ’بے مطلب‘ کے ڈیجیٹل پوسٹرز کے ساتھ تصاویر بھی بنائیں اور ویڈیو پر اس البم کا گانا ’کیا تو میرے بِنا‘ لگایا۔

واضح رہے کہ 2013 میں انگریزی گانے ’دا اے ٹیم‘ کے اردو ورژن کے ساتھ موسیقی کی دنیا میں اپنی پہچان بنانے والے گلوکار عاصم اظہر نے 11 سال کے طویل عرصے کے بعد اپنی پہلی میوزک البم جاری کردی۔عاصم اظہر کی اس ڈیبیو البم کا نام ’بے مطلب‘ ہے جو سات گانوں پر مشتمل ہے اور ان تمام گانوں کی کامیابی کے حوالے سے عاصم اظہر پُر امید ہیں، انہوں نے اس البم میں ساتھی گلوکاروں کے ساتھ بھی کام کیا ہے جس میں نہال نسیم، حسن رحیم سمیت ینگ اسٹنرز شامل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عاصم اظہر نے انسٹا گرام سے پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کی؟ اصل وجہ سامنے آگئیعاصم اظہر نے انسٹا گرام سے پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کی؟ اصل وجہ سامنے آگئیعاصم اظہر نے اپنے کیرئیر کی ایک دہائی مکمل کرنے کے بعد ایک نیا سفر اپنے ڈیبیو البم ’بے مطلب‘ کے ساتھ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

دانتوں کو بُرش کرنا نقصان دہ قراردانتوں کو بُرش کرنا نقصان دہ قراردانتوں کو برش سے صاف کرنے کی عادت والدین اس وقت سے ڈال دیتے ہیں جب بچے کا قد واش بیسن تک بھی ٹھیک طرح نہیں پہنچ پاتا جو کافی حد تک
مزید پڑھ »

’فواد خان کے ساتھ زندگی بھر کام کرنے کے لیے تیار ہوں‘، صرحا اصغر’فواد خان کے ساتھ زندگی بھر کام کرنے کے لیے تیار ہوں‘، صرحا اصغرشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صرحا اصغر کا کہنا ہے کہ زندگی میں کبھی چائے نہیں پی اور نہ ہی مٹھائی کھائی۔۔۔۔
مزید پڑھ »

امریکا کو اہم پیغام پہنچا دیا، سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانامریکا کو اہم پیغام پہنچا دیا، سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانایران اسرائیل کی حمایت کرنے پر امریکا کو بھی جوابدہ ٹھہرائے گا، صدر ابراہیم رئیسی
مزید پڑھ »

عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دیعاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دیعاصم اظہر کا اپنی منگیتر میرب علی کے ساتھ بریک اَپ ہوگیا ہے، اسی وجہ سے اُنہوں نے اپنی تمام پوسٹس ڈیلیٹ کیں
مزید پڑھ »

عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دیکراچی(آئی این پی ) پاکستانی میوزک انڈسٹری کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے اپنی انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنا دی۔ گزشتہ دنوں عاصم اظہر نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں سے پوچھا تھا کہ انہوں نے گلوکار کا پہلا گانا کونسا اور کس عمر میں سنا تھا؟، اس پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے تبصروں کی بھرمار ہوگئی تھی۔مداحوں نے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:23:40