کراچی میں نالوں کے ساتھ تجاوزات ہیں، جس کے باعث بارش کا پانی نہیں نکلتا ، مراد علی شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں نالوں کے ساتھ تجاوزات ہیں، جس کے باعث بارش کا پانی نہیں نکلتا، قدرتی آبی گزرگاہوں پر عمارتیں بن گئی ہیں، صرف نالوں کی صفائی مسئلے کا حل نہیں ہے۔
کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت مون سون کی صورتحال سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ لوکل باڈیز کے پاس ایک باقاعدہ مکینزم ہونا چاہیے۔ وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ اہم سڑکوں سے بارش کے رکتے ہی پانی کی نکاسی کردی گئی تھی، کچھ جگہوں پر نالے چوک ہوئے جس سے کچھ مسائل پیدا ہوئے تھے۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاکہ ان علاقوں کا تفصیلی پلان دیں جہاں گھروں میں پانی گیا ہے، اس کے علاوہ شہر کی تمام 28 سب ڈویژنز کا پلان دیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی ڈوب گیا مراد علی شاہ کا ایک بیان تک نہیں آیا، شہباز گِلوزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل کہتے ہیں کہ کراچی ڈوب گیا مراد علی شاہ کا ایک بیان تک نہیں آیا۔
مزید پڑھ »
عمران خان کا ذاتی ایجنڈہ نہیں، ملک کی ترقی ان کا مشن ہے، چوہدری سرور'عمران خان کا کوئی ذاتی ایجنڈہ نہیں، ملک کی ترقی ان کا مشن ہے' مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
زلفی بخاری کا تحفظ بنیاد اسلام بل پر تحفظات کا اظہار، دوبارہ غور کرنے کا مطالبہلاہور : معاون خصوصی زلفی بخاری نے پنجاب اسمبلی کے منظورکردہ تحفظ بنیاد اسلام بل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بل پر دوبارہ غور کرنے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »
نالوں کی صفائی کا عمل مسلسل جاری ہے، ناصر حسین شاہنالوں کی صفائی کا عمل مسلسل جاری ہے، ناصر حسین شاہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کرپشن قوانین کا مقصد کسی کو ناجائز تنگ کرنا نہیں،وزیرخارجہ - Aaj.tv
مزید پڑھ »
میری پسند کی نہیں بلکہ ارینج میرج ہے سارہ خان کا انکشافلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ سارہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی فلک شبیر کے ساتھ ارینج میرج ہوئی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران سارہ خان نے بتایا کہ ان کی
مزید پڑھ »